Damadam.pk
Ahsam.Kashmiri's posts | Damadam

Ahsam.Kashmiri's posts:

Ahsam.Kashmiri
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے....!! 🍂
جن کے دل میں احساس نہ ہو....!! 😕💔

Ahsam.Kashmiri
 

وہ پوچھتی ہے شاعری کیوں کرتے ہو ؟🍂
میں سوچتا ہوں اسے آئینے کا تحفہ دوں_🌺

Ahsam.Kashmiri
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں_

Ahsam.Kashmiri
 

اک وقت تھا_ چند لوگ تھے_کچھ شوق تھے*🖤
Yadain