koi Weplay Khelta ho to Rabta Karen ab ziyada tar me waha hota hoo Damadam old hogaya hai ab Weplay pe aajayen SAB dost
ان شاء اللہ اس رمضان بھی ہم سب ہر سحری اور افطار ایک ساتھ ہوں گے۔ 🤲🌙
جو ہم سے بچھڑ گئے اللہ انہیں اپنی رحمتوں میں خوش رکھے۔ 🤍
اور جو ہمارے ساتھ ہیں اللہ انہیں ہمیشہ ہمارے ساتھ سلامت رکھے۔ ❤️
اسی طرح ہماری محفلیں آباد رہیں، رونقیں قائم رہیں۔ ✨
ہنسی خوشی، دعا اور محبت کے ساتھ یہ رمضان بھی گزرے۔ 🌸
اللہ ہماری اس خوبصورت ساتھ کو ہمیشہ قائم رکھے آمین۔ 🕌
🌙✨ رمضان مبارک ✨🌙
رمضان کی بابرکت گھڑیاں
آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے
رحمت، مغفرت اور سکون لے کر آئیں 🤍
اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے،
دلوں کو نور سے بھر دے،
اور زندگی میں آسانیاں عطا کرے 🤲
🌙 مبارک ہو — رمضان کا مقدس مہینہ 🌙
*وہ باتیں نہیں سمجھ پاتے ❤️🩹🥺*
*دُکھ تو پھر بے زباں ہوتے ہیں 💔🥹*
✨ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ✨
میرے پیارے دوستو، بھائیو اور بہنو!
اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب کا بھائی اپنی زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت رشتے میں جُڑنے جا رہا ہے۔
یہ لمحہ میرے لیے بے حد خاص ہے، اسی لیے دل چاہا کہ اپنی خوشی آپ سب کے ساتھ بانٹوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو خیر، محبت، سکون اور برکت سے بھر دے،
ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانی، صبر اور سمجھ عطا فرمائے،
اور یہ رشتہ ہمیشہ خوشیوں کا سبب بنے۔ آمین 🤲
اللہ پاک دا رشتہ د همیشه خوشحالۍ سبب وګرځوي۔
آپ سب کی دعائیں میرے لیے سب سے بڑی دولت ہیں۔
ان شاء اللہ بہت جلد آپ سب کے ساتھ یہ خوشی منائیں گے۔
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار
آپ سب کا پیارا بھائی 🤍
🌞 Good Morning!
نئی صبح، نئی امیدیں، نیا حوصلہ!
آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون بھرا ہو۔
اللہ آپ کے ہر قدم کو آسانی عطا فرمائے۔ 🤲
مسکرائیں، کیونکہ آپ کی مسکراہٹ کسی کے دن کو روشن کر سکتی ہے۔ 😊
Have a blessed and beautiful day! 💐✨
*جو لوگ کسی بھی وجہ سے پریشان ہیں، اللّٰه ان کی پریشانیاں ختم کر دے اور سب کو اپنی امان میں رکھے۔ باقی آپ لوگ اس بات کو سمجھ جائیں کہ یہ دنیا دھوکہ ہے، سب وقتی ہے تو جب تک ہو، خوش رہو! آپ کے اُداس ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، بس خوش رہو اور خود سے پیار کرو اور بس اپنا بھروسہ اللّٰه پر رکھو۔ 🤌🏻💗😌*
Me bus Kuch baatein karna chahita Hoo Aese Logo Se Jo Jaane Anjane me Kisi ko Takleef de jaaty hain Dekhen Mere Bhai aur Behno Hum ya aap Hoty kon Hain Kisi bhe shakhs ya uski Zindagi ke baare me Ghalat Bayani karne wale Khudara Allah Se Daren Hum aur aapko koi Haq ni hai k hum Kisi k qirdar k baare me Kuch bhe ghalat Bayani Karen Humein ni pata Allah k nazdeek kon acha hai ya kon bura hai To dosroon k baare me baatein karne se pehly aapko Apne Dil ki taraf dekhna chahiye kia hum sab itny achy hain kia humara qirdar buhut acha hai Jo hum Dusron ko Bura kahen ya bura sochen kindly soche zarur mera maqsad is baat karne ka yahi hai k humari wajah se Kisi ka Dil na dukhe q k ye buhut ghalat hai Allah hum sab ko hidayat de Aameen 💔😭😭😔
اللہ نے تمہیں ان حالات میں اکیلا نہیں چھوڑا۔ وہ تمہارے ساتھ ہی ہے، بس اس وقت وہ تمہیں آزما رہا ہے۔ آزمائش تو ہم سب کی ہی ہوتی ہے، ہم اسی کے لیے تو دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اور جو اللہ کے جتنے قریب ہوتا ہے، اُس کی آزمائش اتنی ہی سخت ہوتی ہے۔ لیکن وہ تم پر تمہاری ہمت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالے گا۔ تم امید نہ چھوڑو، وہ تمہیں نہیں بھولا۔ وہ اس آزمائش کے بعد اجر دیتا ہے، وہ بے قرار دل کو مطمئن کرتا ہے۔ اُس رب کی دی ہوئی تسلی پر یقین رکھو کہ "نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ تم سے بیزار ہوا ہے۔" بس تم صبر کرو، کیونکہ وہ آزمائش کے بعد تمہیں ایسی خوشی دے گا جو تم نے کبھی تصور بھی نہ کی ہوگی۔ اللہ تمہارے دلوں کے حال سے بخوبی واقف ہے، اور وہ تمہاری دعاؤں پر جلد ہی "کُن" فرما دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
اور اللہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں ہنسا دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ ❤️
وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے۔ کیا اُس کے لیئے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا؟ لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ تمہاری چاہت پر راضی ہے۔ بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔ کیا ہوگا، کیسے ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے۔ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain