*کبھی بھی لوگوں کی باتوں سے پریشان نہ ہُوں ..🖤*
*کیونکہ آپ نے حساب رب العالمین کو دینا ہے لوگوں کو نہیں !!!🤍*
*چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے ہوتی ہے🙃🫀*
*اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد*💯😰
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں۔۔۔۔ کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔۔ کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں۔۔۔۔ کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اُسے مجبور نہ کریں۔۔۔۔ یہ دُنیا آپ کے مُخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اِس لیے اپنے آپ کے ساتھ خُوش رہنا سیکھیں___❤
🍁🍂
نہیں رہی شکایت____مجھے تیری ناراضگی کی🫠🥀
تو باقیوں کو خوش رکھ ،ہم تنہا ہی اچھے ہیں🖤😕
mujhse koi bhe baat na kare please 🙏 Akela chor do sab log mujhe kisi Ki bhe jhooti hamdardio Ki zarurat ni hai aajse me margaya sab ke liye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain