Damadam.pk
Ahsan.shaikh's posts | Damadam

Ahsan.shaikh's posts:

Ahsan.shaikh
 

_ہاں میں وہی ہوں جسکو کھونے سے کوئی نہیں ڈرتا_ 🙂🖤

Ahsan.shaikh
 

میں اپنی بے قدری پہ بہت رویا🌹
یار میں اتنا سستا تو نہ تھا

حالات کوئی بھی ہوں ”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔“
🤍🖤
🌸اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ..
A  : حالات کوئی بھی ہوں ”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔“ 🤍🖤 🌸اَلۡحَمۡدُ - 
Social media post
A  : ہمارے پاس محبت پرست دل ہے!!! مگر ہمارے پاس محبت کو کوٸ شخص نہیں!♥️ - 
Ahsan.shaikh
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹیوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پھر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی ہو تو معزرت
🙏

Ahsan.shaikh
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے..❤🌸
❤️🥀

Ahsan.shaikh
 

یہاں کسی کو بھی کچھ بھی حسبِ آرزو نہ ملا!؛ 🖤
کسی کو ہم نہ ملے اور کوئ ہمیں نہ ملا❤🔥🥀

Ahsan.shaikh
 

کبھی ہم بہت چاہ کر بھی کسی کی چاہت میں شامل نہیں ہو سکتے انکے لئے اہم نہیں ہو سکتے ہماری کمی انھیں محسوس نہیں ہو سکتی ہم کتنی کوشش کر لیں ہمارا نام انکے لئے بے نام ہی رہتا ہے اہمیت کسی بھی طرح سے خریدی نہیں جاسکتی______!🙃🖤

Ahsan.shaikh
 

_یارِ من♥️🌎//-_
*آپ چاہے کتنی بھی تکلیف دے دو مجھے*
💔🙂
*پر سکون صرف آپ کے پاس ہی ملتا ہے*
🥹♥️
_♥️🌎//-_

Ahsan.shaikh
 

سنو تمہیں اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف میں تمہیں پتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں نہ میں امیر زادہ ہوں نہ ہی مجھ میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی میں بہت حسین ہوں مگر مجھ میں جو خاصیت ہے وہ میرا اندازِ محبّت ہے اور جس شدت سے میں تمہیں چاہتا ہوں ویسی محبت اور شدت کے لیے تم زندگی بھر ترسو گی میں وہ ہوں جس نے تم پر اپنی زندگی، اپنا وجود، اپنی دھڑکنیں، اپنا نام، اپنی دعائیں، اپنی سوچیں ،اپنی انا، اپنی ضد، اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی ہر ایک سانس تم پر وار دی تھی ۔پتا ہے دنیا میں پیسوں سے سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیدہ شخص نہیں ملتی تو آپکو اپنی محبت نہیں ملتا تو اپنا من چاہا جیون ساتھی میں

Ahsan.shaikh
 

مُجھ سے بُہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دِل ہلکا کِیا مگر خوشی بانٹنے کے لِیے اُنہیں ہمیشہ مُجھ سے بہتر لوگ مِل گئے 💔🙂

Ahsan.shaikh
 

"آپ جو الفاظ بولتے ہیں آپ کے ہر ہر لفظ کی قیمت ہوتی ہے آپ کی زبان سے ادا کیے گئے الفاظ دوسرے شخص کے دل میں آپ کی جگہ بھی بنا سکتے ہیں یا پھر آپ کو ذلیل و رسوا بھی کر سکتے ہیں الفاظ آپ کی شخصیت کی عکاسی بھی کرتے ہیں اگر آپ اچھے الفاظ استعمال کریں گے تو لوگ آپ کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں ہی یاد کریں گے اور اگر منفی لفظ استعمال کریں گے تو لوگ آپ سے ملنے سے کترائیں گے اچھے الفاظ بولنے کے لئے آپ کو کوئی زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑتی بشرطیکہ آپ یہ فیصلہ کر لیں کہ آپ اپنے رویے کو ہمیشہ مثبت رکھیں گے ایسا کرنے سے آپ بہت جلدی لوگوں میں مقبول ہو جائیں گے اور ایسا کرنے سے نہ صرف آپ اپنی ذاتی بلکہ پروفیشنل زندگی میں بہت کامیاب ثابت ہوں گے...!!!
لفظ زندہ رہتےہیں😊

Ahsan.shaikh
 

اِس دُنیا میں بسنے والے لوگ حتٰی کہ تمہارے عزیز بھی تمہیں تھکانے لگیں گے۔
زندگی تو ویسے ہی تھکا دینے والی چیز ہے۔ یہ درد تو عارضی ہیں نا جو تمھیں مسلسل مل رہے ہیں اور ان دردوں کے پیچھے نجانے کتنی حکمتیں پوشیدہ ہیں جو تم چاہ کر بھی نہیں جان سکتے۔
پس تم اپنے رب کو اپنا درد سنانا مت بھولنا، اُس کے سامنے رونا مت بھولنا۔ رفتہ رفتہ تمہارا دل ہلکا ہونے لگے گا۔
اس کو تھامے رکھنا بس پھر ہمت بھی آ ہی جائے گی جو تمہیں جاتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔🌹♥️🌹

Ahsan.shaikh
 

:صرف مسکرائںیے اور کہہ دیجے! ”میں ٹھیک ہوں“ کیوں کہ حقیقت میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرتا۔🖤

Ahsan.shaikh
 

قصُور لوگوں کا نہیں ہوتا۔۔، قصُور ہمارا ہوتا ہے۔۔۔ کہ ہم اُنہیں چاہتے ہی اِتنا ہیں ، اُنہیں اہمیت ہی اِتنی دیتے ہیں کہ وہ مغرُور ہو جاتے ہیں اور اِس قدر مغرُور ہو جاتے ہیں کہ ہمیں ہی نظر انداز کر دیتے ہیں اور ہمیں ہی اپنے قابل نہیں سمجھتے۔
🥀

Hum Burey Hee Sahi Tum Achon Se Nibhao 🙂💔
A  : Hum Burey Hee Sahi Tum Achon Se Nibhao 🙂💔 - 
Social media post
A  : ﻟﻮﮒ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﺭﮐﮭﺘﮯ ہیں___🦋♥️ ہم ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ ﭼﮍﮬﺎ ﻟﯿﺎ ﺩﻝ ﮐﻮ___🔥✨ - 
Ahsan.shaikh
 

شاید میں لوگوں کو سننے کا اچھا ہنر رکھتا ہوں، اکثر بہت سے لوگ مجھ سے اپنا درد بیان کرتے ہیں اپنے مسائل بتاتے ہیں، میرے پاس اُن کا حل تو نہیں ہوتا مگر میں بنا کچھ بولے سُن ضرور لیتا ہوں۔
میں جو بھی لکھتا ہوں وہ میرے درد تو بہرحال ضرور ہوتے ہیں لیکن ان میں بیشتر لوگوں کی سنی ہوئی کہانیاں بھی ہیں، ان کی زندگیاں جو انہوں نے خوابوں اور خواہشوں کے گلے گھونٹ کر گزار دی ہیں۔
مجھ لگتا ہے کسی بھی انسان کی داستان سُن لینا ایک کتاب پڑھ لینے سے زیادہ اچھا ہے۔
آپ کسی کے دکھ جی نہیں سکتے لیکن اس کے دکھ سن کر آپ اس کے درد کو کم ضرور کرسکتے ہیں!!
🖤

Ahsan.shaikh
 

نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کے والدین محسوس کرتے ہیں اور بس
🙌

Ahsan.shaikh
 

زندگی اگرچہ مختصر ہے مگر یہ بہت تھکا دینے والی ہے۔
کبھی کیرئیر کے پیچھے، کبھی من پسند شخص کے پیچھے، کبھی ماں باپ کی رضا کے پیچھے، تو کبھی دوستوں کے پیچھے۔۔۔
یہ ہمیں جھوٹ بولنے پر مجبور کرتی ہے، اکثر ہم سے ماں باپ سے چھپا کر ایڈونچر بھی کروا لیتی ہے، اور بعض اوقات یہ ہمیں تنہا کر دیتی ہے۔۔۔ اتنا تنہا کہ اپنے وجود سے وحشت ہونے لگتی ہے*
🖤