شکوہ شکایت ناراضگی غصہ یہ سب اپنوں سے بنتا ہے، اپنا وہ نہیں جس سے آپکا خون کا تعلق ہو، اپنا تو وہ ہے جو آپکی اداسی دیکھ کر وجہ سمجھ جائے جو آپکے لفظوں سے آپکی اذیت کا اندازہ لگا لے جو آپکی خاموشی سے آپکی تکلیف کو دیکھ سکے، جو شخص آپکو دنیا میں سب سے زیادہ امپورٹنٹ مانے اور وہی شخص پلک جھپک میں آپ سے ایسا رویہ رکھے جیسے آپ اُس کے لیے انجان شخص ہیں پھر دکھ اور تکلیف کا ہونا تو بنتا ہے، پھر آپ انہیں باتوں کو سوچ کر ڈپریشن کے شکار بن جاتے ہیں کہ ہاے میرا پسندیدہ شخص مجھ سے کنارہ کر بیٹھا، پھر ایسی چپ آپ کی زبان پر تاری ہوجاتی ہے کہ لاکھ کوشش کے باوجود آپ خاموش ہی رہتے ہیں۔
😔💔🖤
لوگ کہتے ہیں جسے حد سے زیادہ پیار کرو. وہ پیار کی قدر ہی نہیں کرتا۔ پر سچ تو یہ ہے کہ🥀 پیار کی قدر جو بھی کرتا ہے 🙂 اسے کوئی پیار ہی نہیں کرتا ۔ 😔💔
*✨کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے🦋*
*❤️اس کے حالات کو سمجھا کریں۔🙂❤️🥀*
اور کچھ نہیں چاہتا اپنی زندگی سے یارب✨😊
بس کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو🖤🌸
🥀☺️💔
°♥️✨🥀°
جیســــا مناسب لگے ویســــا سمجھ لیجئے!_🌸𝓿✨
"بعد میں"
آپ سے بعد میں بات کریں گے، میں آپ کو بعد میں کال کروں گا، بعد میں ملتے ہیں، ہم بعد میں چلیں گے، میں آپ کو بعد میں بتاؤں گا، ہم سب کچھ بعد کے لیے چھوڑ دیتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ "بعد میں" ہمارا نہیں ہوتا۔ بعد میں ہمارے پیارے ہمارے درمیان نہیں رہتے بعد میں، ہم انہیں نہیں سنتے ہیں اور ہم انہیں نہیں دیکھتے ہیں۔ بعد میں وہ صرف یادیں ہیں بعد میں دن رات ہو جاتا ہے، قوت بے بس ہو جاتی ہے، مسکراہٹ بن جاتی ہے اور زندگی موت بن جاتی ہے۔ "بعد میں بہت دیر ہوجاتی ہے"
🖤🥀💔
ہم بہت اچھے لوگوں کو جلدی کھو دیتے ہیں یا پھر ان کی قدر نہیں کرتے ہماری سب سے بڑی غلطی یہی ہے کہ ہم سب کو ایک جیسا سمجھتے ہیں جو ہمارے ساتھ اگر کسی نے برا کیا ہو تو بعد میں بھلے کوئی اچھا انسان بھی مل جائے ہم اس کو بھی غلط سمجھتے ہیں میں یہ سوچتا ہوں کہ ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کیا آپ لوگ مانتے ہو اس بات کو 🙂🥀❤
میں دوست سب کا ہوں پر خاص دوست کسی کا نہیں ہوں ,🙂
مجھ سے بات ہوتی ہے سب کی پر مجھے کوئی ہر بات بتادے اتنا قریب نہیں ہو سکا ہوں میں کسی کے🙂
مجھے لوگ بیچ بات میں ہی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔
کیوں کہ مجھ سے بہتر ہمیشہ کوئی ہوتا ہی ہے ان کے پاس☺
جب مجھ میں اور کسی اور میں چننے کی بات آتی ہے تو😔میں ہمیشہ ہار جاتا ہوں 💔☺
میری بات کوئی کرتا ہی نہیں ہے 🌚
پر ایسا نہیں ہے کہ میں اداس رہتا ہوں 🌸
میں خوش ہوں ❤پر اکیلے میں سوچتا بہت ہوں ❣️
کبھی کبھی لگتا ہے کہ ایک دوست بنانا بھی اتنا کھٹن کام کیوں ہے میرے لئے 🙂
دوسروں کی خوشی میں خوش ہوجاتا ہوں میں❤
اور میری خوشی کی کسی کو۔۔۔۔۔۔۔۔خیر🙂🙂
میں بات کرتا ہوں تو بات ہوجاتی ہے 🙂
آگے سے کسی کو پہل کرنی ہی نہیں ہے 🙂
اتنا بھی برا تھوڑی نہ ہوں میں 💔😔🙂 پر شاید سب کو لگتا ہے🙂❣💔
A Lone 🙂
معاف کرنا سیکھیں ورنہ جب انسان ہی نہیں رہے گا تو اس کی غلطیوں کا کیا کریں گے🙂💯🥀
*MaSooM*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain