Damadam.pk
Ahsankhan66's posts | Damadam

Ahsankhan66's posts:

Ahsankhan66
 

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ ، بنا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
ھوا کی زد پہ دیا جلانا ، جلا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
زرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا ، کمال یہ ہے 🙂

A  : College life 🤩 - 
Ahsankhan66
 

ابھی تک جس کے اسم پاک کی حیبت مسلم ہے
دلِ بد جس سے گھبرائے اسے فاروق کہتے ہیں۔

A  : He was the moon; only ocean could have tried to kiss him 🙂 - 
A  : ہم اسے یاد بہت آئیں گئے جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥 - 
A  🔥 : Well said 👌 - 
A  : Sweet nephew 😍😘 - 
Ahsankhan66
 

کسی نے غریب سمجھ کر ہمیں چھوڑ دیا کہ ❤😁
ہم محبت کے سوا اور کیا دے گے 😏😑

A  : Who wears glasses 😄😄 - 
A  🔥 : Reality 😊 - 
A  : Hadith of the day ❤ - 
A  : Dressed black 😎 - 
Ahsankhan66
 

اب تم کبھی نہ آؤ گے ، یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
جون ایلیا

Ahsankhan66
 

ہو دید کا شوق تو آنکھوں کو بند کر
ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
(ا قبا ل)

Ahsankhan66
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*رســـــــول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*عورتــوں کے بارے میں بھلائی کی وصیت کرتا ہوں کیونکہ وہ پسلی سے پیدا کی گئی ہیں اور پسلی میں بھی سب سے زیادہ ٹیڑھا اس کے اوپر کا حصہ ہے۔ اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو اسے توڑ ڈالو گے اور اگر اسے چھوڑ دو گے تو وہ ٹیڑھی ہی باقی رہ جائے گی اس لیے میں تمہیں عورتوں کے بارے میں اچھے سلوک کی وصیت کرتا ہوں*
*صحیح البخاری 5186*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Ahsankhan66
 

ہم "حسین ترین "امیر ترین" اور زندگی میں" ہر حوالے سے بہترین" ہو کر بھی بالآخر مر ہی جائینگے...
😊

Ahsankhan66
 

Aisey bakwas mehfil m invite hua hun jaha sab larty rehty h 😡😡😡

Ahsankhan66
 

دل توڑ کر کے آپ نے اچھا نہیں کیا
دھوکا وفا کی راہ میں کھائے ہے ہم ضرور
لیکن کسی کے ساتھ میں دھوکا نہیں کیا
ہم نے گزار دی فقیری میں زندگی
لیکن کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا 💔🙁🙁

Ahsankhan66
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

A  : Nephew in snow 😘 -