کہنے لگی یہ تم شاعر لوگ ہمیشہ شاعری میں مذکر کا صیغہ کیوں استعمال کرتے ہو؟ عورت کو کیوں نہیں شامل کرتے؟ تو میں نے اسے گھورتے ہوۓ کہا بات تو تمہاری ٹھیک ہے چلو سنو پھر میں نے مومن خان مومن کا یہ شعر سنایا اور اس میں مذکر کی جگہ مونث کا صیغہ استعمال کیا *تم میرے پاس ہوتی ہو گویا* *جب کوئی دوسری نہیں ہوتی* اور پھر جو ہوا وہ اُردو ادب کی الگ داستان ہے😂🤭🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ لائن مارنے کے تین طریقے ہیں 😀😎..!!. 1.پیمانہ 2.پینسل 3.مارکر آپ کونسی لائن سمجھے تھے😞😞 !!!!! اچھا وہ والی لائن 😱۔۔ استغفرُللہ استغفرُللہ اپنی سوچ کو بدلو!!! پوسٹ تو دیکھو کس معزز بندے کی ہے😎😎,😜😜😜😜محبت کھیل ہے قسمت کا صاحب یوسف نام رکھنے سے زلیخا نہیی ملتی