Nothing goes back the way it was..Remember this sentence very well before you break something beautiful!!!.😊
"Find someone who is similar to you from the beginning, no one changes ❤".


وہ دھند زدہ ششیے پر شہادت کی انگلی سے
تمہارا نام لکھنا۰۰۰۰۰اور مٹا دینا-"
آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں۔۔
آج ہم دُکھ سے بھرے پڑے ہیں..🥀
(احسان)

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
اسی روز شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ ترے سامنے زماں و مکاں اور بھی ہیں









بہترانسان !!
ہونے کے لیۓ اتنا هی کافی هے که وه کسی کو تکلیف نهیں دیتا.
"دولت اورعہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ھیں.
" لیکن اچهے اخلاق انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتا ھے.
💟


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain