سمجھ نہیں آ رہی ایک مراثی کے موت پر اتنا واویلہ کیوں کر رہی ہے یہ امت؟ اپنی مرضی سے خودکشی کی ہے اس نے اپ لوگوں کو مسئلہ کیا ہے؟ شام عراق لبنان یمن افغانستان کشمیر صومالیہ برما وغیرہ میں مسلمانوں کی نسل کشی پر سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے ؟ مجھے بس ایک افسوس ہے کہ کاش کلمے کی موت مر جاتا ایمان کے ساتھ باقی یہ لوگ روحانی دہشتگرد ہیں جو نئی نسل کے دل و دماغ پر حملے کرتے ہیں ایک بھی کم ہوتا ہے تو اچھا ہے.....