❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤
*💕ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا خوش رہنے کے لئے کچھ باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے💕*
Good night.
*_💞💞آج کی اچّھی بات💞💞_*
_*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے......!!!!*_
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Good morning have a good day,

ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے!
💔
*حرف الغین*
*غلطی*
*★...اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے کیلئے کرے تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے...★*
💞💞💞
Good morning 🌻
تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 💔
🔥
💫💫*
*عاجزی تو یہ ہے۔کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنے اندر کی دس برائیاں یاد آجائے*💫💫💫
#ہم خاموش ضرور ہیں💯
مگر تیرا شہر ہلانے کی طاقت رکھتے ہیں
*✍️✍️دل کا اچھا ہونے سے کہیں بہتر انسان زبان کا اچھا ہو کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچ جاتے ہیں۔. 🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️* good morning
یقیــــن کــــرو اگــــر درد تحــــریــــر ھــــو سکتــــا نــــا..!!
تــــو میــــں لفظــــوں کــــے جنــــازے اٹھــــا .دیتــــا..!!💔
*حتی کہ اگر آپ لوگوں کی خاطر زمین پر لیٹ بھی جائیں ... اور لوگ آپ کے اُوپر سے چلنے لگیں ... پھر بھی وہ شکایت کریں گے کہ آپ ہموار نہیـں لیٹے ہوئے ......!!!*💞💞
لڑکی: جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں 😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا : نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.
😂😂🤩😎
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*🌸 بُزرگوں کی نَصیحت کا مزہ اُس پھـل کی طرح ھوتا ھے جِس کا مَزَہ شروع میں کَڑوا اور بعد میں مِیٹھا ھوتا ھے💞*
*🏵️sᵘⁿᵉʰʳⁱ ʙᵃᵗᵉⁿ ɪˢˡᵃᵐⁱ ɢʳᵒᵘᵖ🏵️*
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *۔۔۔⊱ ✥ೊೈ❥❀❥ಓೊೖ✥⊰۔۔۔*
🌷☘🌺🌹🌼🌹🌺☘🌷ـ good morning
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😒💔
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔۔😜🤣
درد حدوں کو چھو جائے تو🔥
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں...💔💔💔
#
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain