یہ بات چیت، ہنسی، قہقہہ اضافی ھے...👌🔥
میرے لیئے تیری موجودگی ہی کافی ھے...❤😍
جہاں تھپڑ نہ مار سکو😒😞
وہاں طعنے مار دیا کرو😬😝
❤گل اک ای اے😜😜
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
غرور کس بات کا🔥
صاحبہ✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌💔s🔥
خوبصورت سا وہ پل تھا_مرشد❤️
مگر کیا کریں وہ کل تھا🔥

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛
باپ کى باتيں غور سى سنو
تاکه دوسروں کى نہ سننى پڑيیں...💯✨


*💕اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے💕*
ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑ تے ہیں کسی کا دل نہیں💔 ❤





وہ چند لمحے جو، گزرے آپکی رفاقت میں..
نجـانے کتنے برس، میرے کام آئیں گے.
💔💔

"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain