میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

تمام طلباء کو چاند رات مبارک ہو 😂😂 😂 Regard by A

*ملال* یہ تھا کہ *سر بازار لٹی* تھی *عزت محترمہ* کی... 😞🤐
اور *ظلم* یہ کہ *حاکم وقت* *ریاست مدینہ* کا *دعویدار* ھے... 💯 😥
*_#M_A💔_*
ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا :
تم کتنی خوبصورت ہو ۔
خاتون نے کہا :
کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی ۔
آدمی نے کہا :
کوئی مسئلہ نہیں،.... میری طرح جھوٹ ہی بول دو ۔
😃😜😃😜😃😜😃😜



آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں 🔥💔

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں

*جب موبائل سے بیلنس اور* *رشتوں سے پیار ختم ہو جائے*
*تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں* ....!!!!

وہ کسی اور کو میسر ہے
اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے😕💔
عشق اگر خاک نہ کر دے
تو
خاک ہوا عشق 🔆
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain