Damadam.pk
Ahsen_khan's posts | Damadam

Ahsen_khan's posts:

مسلئہ سارا سکون کا ہے🖤
جو تجھے دیکھنے سے  ملتاہے جانو 🔥
A  : مسلئہ سارا سکون کا ہے🖤 جو تجھے دیکھنے سے ملتاہے جانو 🔥 - 
Ahsen_khan
 

کہتے ہیں جس سے #محبت ہو جائے...😍😍
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا...🙈🙈😘
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی..😴🙈😩😞
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..🙊😜

Ahsen_khan
 

سترګو کې خندا کول هنر غواړې !!!
ته په دې هنر کې څومره ښکلي يي !!!

کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا۔👄💋❤
A  : کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔ تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما - 
آپ کو اور آ پ کے فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت
 مبارک ہو ،
 اللہ تعالیٰ آپ سب کے روزے ، تراویح اور تمام عبادات کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائیں ،آمین
A  : آپ کو اور آ پ کے فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ، اللہ - 
Ahsen_khan
 

آپ جانتے تو ہو💞 ۔۔۔ آپ میرے لیۓ ایک نعمت ہو ۔۔😍
اور میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے 🔥😍

Ahsen_khan
 

میرا سبق بن چکے ہو تم یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے 🥰

*ہر شخص کی نظر میں کامیاب زندگی گزارنے کا الگ ہی گُر ہی ہوتا ہے میری نظر میں صرف ایک ہی عمل ہے " خدمت "ـــ*
*کیونکہ اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی دعائیں آپ کی تقدیر بدل سکتی ہیں ـ❣️🌙🤲🏻*
A  : *ہر شخص کی نظر میں کامیاب زندگی گزارنے کا الگ ہی گُر ہی ہوتا ہے میری نظر میں - 
Ahsen_khan
 

آزمائش تو انہیں کے لیے ہوتی ہے"-🌼
جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے "-👑
اور صبر وہی کرتے ہیں"-♥️
جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں"-🍁
💙💜❤️

آہ۔وقت نا کرسکا ازالہ جن کا۔
اللہ کی قسم ایسے لوگ بھی کھوئے ہیں ہم نے۔۔😭😭
آج 8"0"رمضان المبارک ہے ایک بار پھر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔یوم شہادت جرنیل دوم بغیر کسی تعارف کے مشہور زمانہ ماضی و حال و مستقبل   تادم قیامت۔علامہ ضیاء الرحمان فاروقی شہید رحمتہ اللہ علیہ۔آپ نےخالص و مخلصی کے ساتھ بے مثال عظمت صحابہ کا  پرچارکیا اور اسی پرچار کی پاداش میں بم دھماکے میں آپ کوشہید کیا گیا۔
آئے شہید راہ حق ہم آج بھی اور مرتے دم تک آپ کے لہو سے وفا کرتے ہوئے مشن حقنواز اور قیادت علامہ لدھیانوی صاحب مدظلہ العالی میں آپ کے مشن پر چلتے رہیں گے۔
خاکپائے شہداء ناموس صحابہ 
محمد عثمان حنفی۔
علامہ لدھیانوی کی آواز حنفی میڈیا اسلام آباد 
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
A  : آہ۔وقت نا کرسکا ازالہ جن کا۔ اللہ کی قسم ایسے لوگ بھی کھوئے ہیں ہم نے۔۔😭😭  - 
𝓐𝓴𝓱𝓻𝓲 𝓰𝓪𝓲𝓷𝓭🧐
A  : 𝓐𝓴𝓱𝓻𝓲 𝓰𝓪𝓲𝓷𝓭🧐 - 
Ahsen_khan
 

کسی کو وزارت پسند
کسی کو صدر بننا پسند
واہ میرے پیارے معاویہ اعظم
تجھے تحفظ اسلام بل اور ناموس رسالت کی پہرے داری پسند
**الحمداللہ مجھے اپنی قیادت پر فخر ہے**

Health & Beauty image
A  : Good morning - 
Romantic Poetry image
A  : مجھ کو نہیں معلوم میرے نصیب میں کیا لکھا ہے جو بھی لکھا ہو مگر ہمارے دل - 
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے ہوئے لفظوں کی قسم۔۔!!
_____#____🥰
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا الگ  ہیں..💫🌺🥀
A  : آپ کے ہونٹوں سے لپٹے ہوئے لفظوں کی قسم۔۔!! _____#____🥰 آپ کی گفتگو مجھے - 
Social media post
A  : Post by me - 
Ahsen_khan
 

👈 آج کی اچھی بات 😜
😌اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی انگلیاں سمارٹ رہیں 😂
تو ان کی ورزش کے لیے 😉
لائیکس اور کمنٹس کیا کریں 😏😬

Ahsen_khan
 

دل کرتا ہے چھین لوں تم سے💕
تیرا دل، تیرے بسکٹ، تیری چائے۔۔۔😋
🔥

Ahsen_khan
 

کون بنے گا کروڑ پتی🤣
سوال: "ہینڈ فری" کو اردو
میں کیا کہتے ہیں؟🤔🤔

Ahsen_khan
 

____💗💋
*"میری زندگی میں ساری خوشیاں⁦❣⁩تیرے بہانے سے ہیں*
⁦❤😍😘💋
*آدھی تجھے ستانے سے۔۔۔۔۔۔۔آدھی تجھے منانے سے 💗*