👑💛
ویلے ہو تو ادھر آؤ
تم لوگوں کو
الٹے سیدھے مشورے دوں 😂😂😂
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..!!! 😏😏😏
پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے.😜
اور بریانی بنا لے.😂😂
رات کو جب یاد آئے تیری خوشبوئے قبا
تیرے قصے چھیڑتے ہیں رات کی رانی سے ہم
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کون سی آنکھ مارنے سے 👻👻
آنکھ مٹکا شروع ہوتا ھے 🙊🙈🙈
جاؤ ! اِن کمروں کے آئینے اُٹھا کر پھینک دو🤫
بـے ادب ! یہ کہہ رہے ہیں ہم پُرانے ہو گئے ہیں🤭😔
اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ
محبوب کا ایک بوسہ تین گلاس ملک شیک سے بھی زیادہ طاقت دیتا ہے..😘🥀
*آغوشِ بادل میں کئی بار تمہیں شبنم دیکھا ♥️*
اشفاق احمد کہتے تھے۔۔۔!!
محبت میں روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے
آج صبح نہانے کو ارادہ کیا
پھر سوچا من صاف ہونا چاہیے.
نہانے میں کیا رکھا ہے 😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
محترمہ اتنا میٹھا لہجہ
کیا اردو کی ٹیچر ہو آپ؟🖤
😊🖤😊
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓


خود کو یکسر تباہ کر کے
اب میں انتقال کرنا چاہوں گا😔💔
bye
راستے,واسطے,رابطے کچھ نہی پہلے جیسا💔
بس ❤اداس ہے اور بہت اداس ہے🔥
True 😔😭💔
🌹🌹کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے🌹🌹
🌹🌹کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
رب پر یقین ہونا چاہیے😏
منزلیں قدموں کے نیچھے ہوتی ہے❗✨
کوئی معافی کا پوسٹ نظر نہیں آرہا لگتا ہے اس سال کسی نے کسی کا دل نہیں دکھایا
🙄🙄
تبدیلی🤣✌
*عمران خان کا نوکریاں دینے والا سال ختم ہونے میں صرف 5 گھنٹے رہ گئے ھیں*
*کوئی بندہ رہ تو نہیں گیا ھے جسے نوکری نہ ملی ہو*


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain