*کمی اس وقت ہوتی ہے جب ہم نے "زیادتی" کی لمبی فہرست بنالی ہوتی ہے۔ نعمتیں کم تب ہی لگتی ہیں جب نظر دوسری چیزوں پر ہوتی ہے، ان پر نہیں جو ہمارے پاس موجود ہو۔اس لیے کوشش کریں کہ جو کچھ پاس ہے اس کی قدر کریں، اور اس میں خوش رہنے کی کوشش کریں۔چیزوں سے بھرا کمرا ہو یا پھر بیگ، الجھا دیتے ہیں۔دماغ سوچوں سے الجھا ہویا دل، بے سکون کر دیتے ہیں۔ تو گنجائش بہتر ہوتی ہے...!!*
- post removed -
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں اور جانتے ہیں وہ کہانیاں کسی کو سنائی بھی نہیـــــں جا سکتی... اور نا کاغذ پر لکھیں جا سکتی ہیں* *وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں*
*اور وہ ہی ہماری زندگی کے ساتھ چلتی ہیں...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
وہ تیرا چہرہ ہے کہ کیلے کا چھلکا۔ دل کمبحت دیکھتے ہی پھسل جاتا ہے ۔😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

کھا قسم😊 تُو اتوار والے دن کپڑے نہیں دھوتی؟
🙉🙉
اب دیکھنا کوئ نہیں آئگی😏😂



*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*
*اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*💔💔
*صورت کی دیوانی دنیا!!!!*
*من کے اندر جھانکے کون✌✌*
.
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی🔥
اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥


تھوڑا سا دماغ لگا کر سوچو ذرا
کالی مرچی 900 روپے کلو ۔۔ اگر گوری ہوتی تو کتنا بھاؤ کھاتی
گوار کی پھلی 80 روپے کلو
پڑھی لکھی ہوتی تو کتنا بھاؤ کھاتی 😂😂😂😁😂🤣🤣😆😀😃😃😀😃😀😂
*جبــــــــ لوگوں نے کہا ... آپکے بغیر بھی اب ہمیں سکون رہتا ہے ... تو ہم نےانکو نظر آناچھوڑ کر ... انکے سکون کو مستقل کر دیا ........!!!*
💞 💞
ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمہیں کبھی نہ چھوڑے
مثلاً : بجلی کی تار
کوشش کر کے دیکھ لو
چھوڑ دیا تو نام بدل دینا
اپنا 🤣🤣🤣 🥺
آج لڑکی والے دیکھنے آئے تھے 😍
بات بھی پکی ھوگئی تھی آنگھوٹھی بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
امی جی نے ایک ٹھوڈا مارا اٹھ بیغیرتا10 وج گئے نے 😷😁😂😜
جانوروں کے دانتوں میں کیڑا کیوں نہیں لگتا وہ تو برش بھی نہیں کرتے 🙄🌚🤔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain