وہ اور ہونگے جنہیں محبوب قدموں میں چاہئے 🔥
مجھے تو محبوب بس رو برو چاہیے۔😍
محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تم میرا ______ آخری جزیرہ ہوں❤
ِجســے ھم چاھیں حضــور ....😍
اُســے اور کــیا چاھئیے......!!!
-" قربت تو بڑی شے ہے اے جان تمنا، اس
دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے❣️❤️🙈
میرے محبوب، آ تیرے ہونٹ چوم لوں💋😘 مرشد پھر جو لطف آئے گا، وہ آدھا تیرا، آدھا میرا🙈 #💕💕
بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
لیکن دل کی بہت اچھی ہوں میں🙄💙
ﺍﺗﻨاغرورﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﮯ
《■□○<< ﻣﺮﺷﺪ >>○□■》
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﮑﻮﻥ ﻗﺴﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ
ﻧﮩﯿﮟ 🙃✌😊
جس دن خود تم بیٹی کے باپ بنو گے
اس دن عورت تمہیں مال نہیں مان لگے گی💯🔥
تمہاری اصلی ہستی تمہاری "سوچ" ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے___!!!💯🤞🏽🖤
وفادار کوئی کوئی..!!
اداکار ہر کوئی..!!😒💔
قرآن پاک پڑھا کرو بےشک میرے رب نے اس میں ہر مسئلے کا حل رکھا ہے❤
....BeShaK....
خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جن میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں❤
....AmeeeN...
ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ____ﻧﮩﯿﮟ!! ✌💯
خالق سے دل لگاؤ ♥️ مخلوق وفا کے لائق ہی نہیں__!!🙂💯
ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺧﻮﻑِ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮨﻮﮔﺎ
ﺍُﺱ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺟﻨﺖ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ__!!! 💯🔥
تم فرشتے ہو تو سنبهال رکهو تقدس اپنا
میں انسان ہوں عیب و ہنر رکهتی ہوں!!🔥💯
میں اور میرا خدا ❤️روز ایک چیز بھول جایں۔۔۔۔۔۔ میں اس کی عطاؤں کو۔۔۔۔۔🌸۔ وہ میری خطاؤں کو۔۔۔۔
تھک گئ ہوں سبہی روگوں اور سوگوں سے ۔۔۔۔۔۔۔ہاے دل بھر گیا میرا اب لوگوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😓💔
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺵ ﺍﺧﻼﻗﯽﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﯽ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﮨﻮﮞ ____!! 💯🔥✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain