Damadam.pk
AiRa+NaZ's posts | Damadam

AiRa+NaZ's posts:

AiRa+NaZ
 

ﻧﻈﺮ ﻧﻈﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ___ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ__ ﮐﻮ ﺷﮩﺪ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ!!! 💯🔥

AiRa+NaZ
 

بھروسہ،دعا، وفا، خواب، من، محبت💕🥀💕 کتنے ناموں میں سمٹے ہو، صرف ایک...
"تم"💕🥀💕🥀❤️

AiRa+NaZ
 

اپنے کردار کی حفاظت کرتے رہا کریں۔۔۔
کیونکہ ہر خاندان اور محفل میں آپکے پیٹھ پیچھے کا تذکرہ آپکے کردار سے ہی شروع ہوتا ہے...
خیالوں کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ھیں..
الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ھیں..
اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ھیں..
اور کردار کی حفاظت کرو یہ پہچان بن جاتے ھیں..
🔥🔥🔥

AiRa+NaZ
 

#مغرور_لوگوں_کے_سامنے ✌️
#غرور_کرنا_اچھا_لگتا_ہے_مجھے
✌️

AiRa+NaZ
 

🔥ارادے صاف ہیں🔥
🔥تبھی تو لوگ خلاف ہیں
🔥✌

AiRa+NaZ
 

مکافاتِ عمل ہے ذرا انتظار کر
نکلے گا سانپ تیری بھی آستیں سے
.a1☺️🔥

AiRa+NaZ
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے
🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں
🥀

AiRa+NaZ
 

*میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں*
*ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں*
🔥

AiRa+NaZ
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
تو آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے...
🔥🥀

AiRa+NaZ
 

اس نے کہا منزل مشکل ہے
ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں
🔥

AiRa+NaZ
 

تیری صورت پہ نہیں ہم تو تیری سادگی پہ مرتے ہیں۔ 🥀

AiRa+NaZ
 

" مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ
کہلائے ۔ "❤️

AiRa+NaZ
 

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں
تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں...
🔥🥀🌚

AiRa+NaZ
 

: مجھے اپنے جیسے ہی لوگ پسند ہیں __!!
💯
خاموش __ سادہ __ منفرد __ تنہا ___!!.a5✌💤

AiRa+NaZ
 

ہم پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئ ہے کیا....؟؟
🔥🔥

AiRa+NaZ
 

دعوے محبت کے مانگ جسم کی
اگر یہ عشق ہے.؟ تو حوس کیا ہے.؟
🔥🖤

AiRa+NaZ
 

🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁

AiRa+NaZ
 

-🔥🌚 چہرہ صاف، دل میں داغ، منہ پہ آپ، پیچھے سانپ 💯💔🙏
_____🍁

AiRa+NaZ
 

ہمارا قومی کھیل!🔥😒
"جذبات سے کھیلنا"💔✔

AiRa+NaZ
 

# جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی🔥
آج وہ پھر مایوس ہوگے ھمیں کھڑا دیکھ کر✌
#😎