میں ہر کسی کے لیے اپنے آپ کو اچھا ثابت نہیں کر سکتا""😊😊
میں ان کے لیےبہترین ہوں جو مجھے اپنا سمجھتے ہیں""😘😘

رازی چی لگ گف شپ ولگو شتہ پشتو والا
جی کرتا ہے کہ یہ دمادم چھوڑ دو 😕😕😕😕کویی لایک ہی نہیں کرتا مجھ کو نہیں یار میری پوسٹوں کو

اللہ تعالی جب انسانوں سے ناراض ہوجاتا ہے تو رزق نہیں سجدوں کے توفیق چین لیتا ہے تو تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نماز مت چھوڑیی.
طلب دعا ایمن جان

خود کو ایسا ہی ظاہر کرو
جیسے تم ہو یا ویسے بن جاؤ جیسا خود کو سمجھتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👌👍🏻

خوبصورت سا وہ پل تھا😉😉😉😉😉😉
🙆🙆🙆🙆پر کیا کرے وہ کل تھا😢😢😢😢
💔دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔💔
💔حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔💔
💔اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا💔
💔اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا💔
🥀🍁🌴🍂🌱

*مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر*
*کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔ 😎😉❤💓
کسی نے حال تک نہ پوچھا یار🙋🙋🙋🙋🙋

ہر کسی کو اپنایا جائے یہ ضروری تو نہیں..🙂
وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے
💔کل میرا ہوگا اور جب میرا ہوگا
✌️تو سوچو تیرا کیا ہوگا...



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain