Damadam.pk
Aiman-jan's posts | Damadam

Aiman-jan's posts:

Aiman-jan
 

*"لوﮒ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﺭﮐﮭﺘﮯ ہیں*"📌
*"ہم ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ ﭼﮍﮬﺎ ﻟﯿﺎ ﺩﻝ ﮐﻮ"❤✌*

Aiman-jan
 

دا خلک حٔکہ زما سترگو تہ کتلی نہ شی۔۔۔ 👁👁
زہ دوی رٹلی یم او ما یی احترام کڑی دی ۔۔۔👁👁
.🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Good morning

Aiman-jan
 

دوستی "كبھی" خاص" لوگوں "سے" نھیں" ھوتی--
جس" سے" ھو "جاتی "ھے"وھی "لوگ" خاص" بن" جاتے" ھیں >--> %

Aiman-jan
 

ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے...!
اگر ان میں کوئی error آ رہی ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ update کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے۔۔!🥀🖤
F.... Jani

Aiman-jan
 

🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں 💪.

True words
A  : True words - 
Aiman-jan
 

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.
بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️❤️❤️ایمن جانی

Aiman-jan
 

سُبْحَانَكَ اللهُمَّ پاکي ده تالره اى الله!
وَبِحَمْدِكَ او تالره ثنا ده
وتَبَارَكَ اسْمُكَ او برکت والا دى نوم ستا
وَتَعَالَى جَدُّكَ او لوړ دى شان ستا
وَلَاإِلَهَ غَيْرُكَ نشته د عبادت لايق بې له تانه
أَعُوذُ پناه غواړم
بِاللَّهِ په الله تعالى
مِنَ الشَّيْطَانِ د شيطان
الرَّجِيمِ رټلي شوي نه
بِسْمِ اللَّهِ شروع کوم په نوم د الله
الرَّحْمَنِ چې عام مهربانه دى
الرَّحِيمِ خاص رحم کوونکى دی
. اَلْحَمْدُ ټول صفت

Aiman-jan
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sorry🙏

Aiman-jan
 

"اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لیے درد اور احساس ہو"!🌸❤
Good morning🌄🌄🌄🌄🌄 with the best wishes have a nice day may Allah bless all of you and Pray for US 🙏🙏🙏

Aiman-jan
 

😍😍ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کا ہنر رکھتے ہیں ✨
ہمیں دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور نظر بھی ہم پہ رکھتے ہیں 🥀

Aiman-jan
 

لیونی سنگ بہ پہ ٹوپونو درتلم
تا چی بہ وغوحتو وصال مازیگر
ھغہ وحتونہ رانہ نہ حیریگی
چی مو زانگلی پہ یو ٹال مزیگر

Aiman-jan
 

اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
نا حق کے لے أٹھے تو شمشیری بھی فتنہ
شمشیری ہی کیا نعرے تکبیر بھی فتنہ

Aiman-jan
 

ستا دا یادونو دا کتاب نہ یی شلولہ پاڑہ
ما دا جوند ہر یو ستم ولید حو دا ڈیر گران وو
ماتہ پہ حپلہ بہ اکثر یی ستا قیصی کولی
ستاسو دا کلی یو ماشوم وو پہ ما ڈیر گران وو

Life Advice image
A  : What is love can someone tell. - 
Zikr-e-ilahe har time karni chaheyi
A  : Zikr-e-ilahe har time karni chaheyi - 
Good morning
A  : Good morning - 
Aiman-jan
 

پورتہ چی سپوگمے پہ اسمان ودریگے
ما تہ می پہ زڑہ کے جانان ودریگے
دے سڑے نہ دلتہ جوڑ سی پاتے دے
بیا بیا شی روان او راوان ودریگے
شپہ مو پحیر
شب بحیر
Good night sleep tight

Aiman-jan
 

دوستوں میری دل میں ایک جائز حواہش ہیں اپ سب دوستوں سے گزارش ہے دعاؤں کیلے شکریہ

Aiman-jan
 

ہنسے اتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گنا خود کرتا ہے اور تھوکتا ہے شیطان پر