حود کو اس طرح بناو کہ کوئی تمبلاک کرنے کے بجائی حود سرچ کرے
دل پے غصہ کرو تو بھی کیا فائدہ
کوئی قانون نہ عشق کا قائدہ
اپنے اچھائی کو ثابت مت کرو
وقت ایک دن اسے حود ثابت کر دیگا
ہم زباں کے سخت ضرور ہے پر دل پانی کی مانند.
ہے کوئی پثھان یا پٹھانی
پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہیں