Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Beshaq 😍😍
A  : Beshaq 😍😍 - 
Aiman-me
 

کتنے عجیب ہیں نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
🥀🔥

Aiman-me
 

کسی اجنبی سے ذرا ذرا
🥀ہوئے آشنا تو بچھڑ گئے

Aiman-me
 

صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آ جاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی
🔥

Aiman-me
 

کچھ وقت خدا کو دینے سے خود کا وقت
❣️_سدھر جاتا ہے

Beshaq 💞
A  : Beshaq 💞 - 
Aiman-me
 

یہ زندگی کا اصول ہے جو بچھڑ گیا
🔥🥀اُسے بھول جا

Life Advice image
A  : Right 📚✍🏻 - 
Aiman-me
 

لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے
بڑی بیوقوفی ہے لوگ کچھ سیکنڈ کے لیے
ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے کیونکہ
لوگ ہمیشہ چمکتی چیزوں کی طرف بھاگتے
ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر
"نہیں کرتیں بلکہ لوگوں کا "مقام
💯📚✍🏻🖤متاثر کرتا ہے

Aiman-me
 

کچھ دُکھ کچھ باتیں آپ کسی سے نہیں
کہہ سکتے بیشک وہ کتنا ہی عزیز ترین
💔🙂__رشتہ ہی کیوں نہ ہو

Aiman-me
 

‼️اور یقین مانو
یہ جو بہت قدر کرتے ہیں انہیں بیزار
🔥ہوتے وقت نہیں لگتا
True 💯

Aiman-me
 

سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں
کو یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ، سُننے والوں
‼️کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے
✍🏻📚💯

Aiman-me
 

بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ
📚✍🏻روئے

Beshaq 📚✍🏻💯
A  : Beshaq 📚✍🏻💯 - 
Bas gumrah na karna✍🏻📚
A  : Bas gumrah na karna✍🏻📚 - 
Beshaq ✍🏻📚
A  : Beshaq ✍🏻📚 - 
Subha bakhair
A  : Assalam o alaikum subha bakhair - 
Aiman-me
 

ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں
کہ سب ٹھیک ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ
کر لیا ہے کہ اپنے رب کے سوا اپنے دکھ
کسی کو نہیں سنانے
📚✍🏻

Aiman-me
 

قرآن پاک کی پہلی سورۃ ہی ہمیں
💞الحمدللہ کا سبق دیتی ہے
📚✍🏻بے شک

Aiman-me
 

‼️ہدایت اور اللہ کی محبت
دو ایسی چیزیں ہیں
جو انسان کو مانگے بغیر نہیں ملتی
💯✍🏻📚