بے وقوف ترین انسان ہے وہ جو اپنی
‼️بد کلامی پر فخر کرتا ہے
✍🏻📚




اللہ پاک کا بنایا ہر شخص مکمل
‼️اور خوبصورت ہے
بس خامی اور کمی تو
✍🏻📚💯‼️ہمارے اخلاق اور روئیوں میں ہے

یا اللہ‼️آزمائشوں کے قابل نہیں ہم
بس اپنی رحمتوں سے نوازا دے
📚✍🏻آمین جمعہ مبارک

دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو
اللہ تعالیٰ تمہارے لئے راستے بنا دے گا
‼️اور مشکلیں آسان کر دے گا
Beshaq✍🏻📚










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain