والدین
ہماری بیٹی ہمارا نام روشن کرئے
😇🙃😊گی
بیٹی
جو مجھے زونگ کے دو کارڈ دے گا
😂🤣✌🏻😜میں اس کو اپنا نمبر دو گی
🙄وہ کھڑوس ہے تو کیا ہوا
😂😜😁
🙈میں بھی تو راج کے لڑاکا ہوں
وہ لڑکا قتل کروائے کا کسی دن
🙃😏میرا
وہ اپنے واٹس_ایپ پر میری تصویر
😂🤣🤭😜لگائے رکھتا ہے
ویسے تو آپ سب بھی بہت اچھے
ہیں🙃😚
مگر میری تو کیا ہی بات ہے
😍😉🤭😜
🤫کتاب لکھوں گی حُسن پر اپنے📖
جمع کر رہی ہوں سلفیاں اپنی
✌🏻😍😝😂
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
ہم انہیں کچھ نہیں سمجھتے
😏✌🏻😝
میں نہ ملی تو میری یادوں کے سہارے
😏جی لینا
ورنہ میری شادی میں آکر کوکا کولا
🙊پی لینا
😂😁😜🤣
کہ میں نے کئی مرتبہ گِر کے دیکھا ہے
یارب
تیرے سوا کوئی نہیں اٹھاتا
❤️
عمر بھر لکھتے راہے
پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے
جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
🌚🥀🔥