میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
🔥🥀اپنے دل سے تمہیں نکال دیا
درد ہو یا الفاظ اللہ ہی سمجھتا ہے
‼️کہہ دیتے ہیں Hmmm لوگ تو بس
Exactly💯🍂
فکر کسی بات کی نہ کرے گا
دنیا آپ کے ساتھ ہو نہ ہو
💞دنیا کا مالک تو آپ کے ساتھ ہے نا
اسلام و علیکم
☕مرشد چائے پیجئے
✅💯مگر کسی پر بھروسہ نہ کیجئے
✍🏻....اس نے مجھ سے پوچھا
??...مفہوم غلط فہمی کا
😏..میں نے مسکرا کر جواب دیا
😡تم سے امید وفا رکھنا
شک کرنا غلط تھا
‼️لیکن شک بالکل سہی تھا
💔💯😔
اتنا چبھنے لگا ہوں سب کو
چھرا تو نہیں ہوں
💔"_جانی_"
جتنا بتاتے ہو میرے بارے میں اتنا برا
تو نہیں ہوں
"_لوگ بھی کمال کرتے ہیں_"
یار یار کہہ کر استعمال کرتے ہیں
💯✅🔥
😏¿¿_تم میسج کی بات کرتے ہو
ہم تو پیزا بھی
Seen
🙄😜✌🏻کرکے چھوڑ آتے ہیں
والدین
ہماری بیٹی ہمارا نام روشن کرئے
😇🙃😊گی
بیٹی
جو مجھے زونگ کے دو کارڈ دے گا
😂🤣✌🏻😜میں اس کو اپنا نمبر دو گی
🙄وہ کھڑوس ہے تو کیا ہوا
😂😜😁
🙈میں بھی تو راج کے لڑاکا ہوں
وہ لڑکا قتل کروائے کا کسی دن
🙃😏میرا
وہ اپنے واٹس_ایپ پر میری تصویر
😂🤣🤭😜لگائے رکھتا ہے
ویسے تو آپ سب بھی بہت اچھے
ہیں🙃😚
مگر میری تو کیا ہی بات ہے
😍😉🤭😜
🤫کتاب لکھوں گی حُسن پر اپنے📖
جمع کر رہی ہوں سلفیاں اپنی
✌🏻😍😝😂
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
ہم انہیں کچھ نہیں سمجھتے
😏✌🏻😝
میں نہ ملی تو میری یادوں کے سہارے
😏جی لینا
ورنہ میری شادی میں آکر کوکا کولا
🙊پی لینا
😂😁😜🤣
کہ میں نے کئی مرتبہ گِر کے دیکھا ہے
یارب
تیرے سوا کوئی نہیں اٹھاتا
❤️
عمر بھر لکھتے راہے
پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے
جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
🌚🥀🔥
جنہیں کر سکا نہ قبول میں
وہ شریک راھے سفر ہوئے
جو میری طلب میری آس تھے
وھی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
میری دھڑکنوں کے قریب تھے
میری چاہ تھے میرا خواب تھے
وہ جو روز و شب میرے ساتھ تھے
وھی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
🥀🔥🌚
حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں
💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain