صرف اس لئے تجھ سے رُخصت لی ہے کہ
🥀!ہم تیری اُلجھنیں جو بڑھاتے ہیں
کیا ہوا جو بدلا وہ جو کہتا تھا یہی
بدل بھی جائے دنیا میں رہوں گا بس یہی
مگر جہاں ضرورت تھی وہ رہا نہیں
ساتھ کا تو چھوڑو، خیال تک نہیں
...جانے دو جو جا چکا ہے
🥀🔥...کون کب کہا رُکا ہے
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
💯🥀_ہر کسی کے بس کی بات نہیں
😟‼️_درد ایسا
💕نظر انداز نہیں کر سکتے
🔥ضبط ایسا کہ ہم آواز نہیں کر سکتے

سب سے اچھی ہجرت گناہوں سے
نیکی کی طرف سفر کرنا ہے کیونکہ
اللہ جانتا ہے آپ دنیاداری اور نفس سے
💯✍🏻📘__جنگ کر کے یہاں تک پہنچے ہیں
قبر کی تنہائی سے پہلے
قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے
تاکہ ہم خالق سے تعلق کی مضبوطی کو
💯✍🏻___سمجھیں
تکلیف وہ ہے
🙂🖤_____جو آپ کو بدل دے
کہہ دیجئے مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا
نہیں سکتا اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی
جائے پناہ بھی پا نہیں سکتا
💞
جب تم نماز کے وقت کا بے قراری سے
انتظار کرنے لگو
سمجھ لینا تمہیں اپنے رب سے
❤️عشق ہو گیا ہے
اللہ پاک ہم سب کو نمازوں کا پابند بانیں
🤲🏻آمین
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ
اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹا دے گا
Beshaq ❤️ 💯
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو
بھاتی ہے
جبکہ کردار کی خوبصورتی دِلوں کو فتح
کرتی ہے 💯🔥
اس کو کیا پڑی کے وہ آ کہ مجھے منائے
وہ تو کہتا ہوگا، جان چھوٹی، بھاڑ میں جائے
😏🔥🥀
تم بھی مجھے یاد آنے کی کوشش نہ کرنا
میں بھی ضد پر رہوں گی، کبھی سامنا نہ ہو
💔🥀🔥
‼️...میرا رب وہ ہے
جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا جو رات کے اندھیروں میں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو برائی کی محفلوں سے غافل نہیں ہوتا جو ایسا معاف کرنے والا ہے کہ سو سال کے گناہوں کو ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ پلٹ کر 💯💞تو نہیں کرو گے
ہر کسی کو ہر بات کا جواب دینا
ضروری نہیں ہوتا، بہت سی جگہ پر
واقعی دل بڑا کرنا پڑتا ہے، در گزر
کرنا پڑتا ہے ہر کوئی نہیں سمجھتا
آپ کو اور ہر کسی کو آپ سمجھا
🥀💯👍🏻__نہیں سکتے
اک تو بے سبب لوگوں کو اچھی نہیں
_لگتی میں😊
اُس پہ مزاج کی تلخی کا مسئلہ ہے
_مجھے🥀
بعض اوقات دل ایک عجیب سی کیفیت
سے گزرتا ہے دل چاہتا ہے کہ انسان سب
لوگوں سے دور کسی نئی دنیا میں جا بسے
جہاں نہ کوئی دوست ہو اور نہ کوئی دشمن
نہ کوئی ہمدرد اور نہ کوئی درد دینے والا
🥀😑✍🏻__بس ہماری ذات ہو
دلوں کا سکون پانے کیلئے، دلوں کو
سکون پڑتا ہے، جب تک دوسروں کے دل
آپ کی وجہ سے بد سکون رہیں گے
💯🥀🌚‼️_آپ کو بھی سکون نہیں ملتا
میں نے وقت کی بھیڑ میں کھو جانے
والوں کو دوبارہ ملتے نہیں دیکھا اگر
کبھی وہ آمنے سامنے آئے بھی تو وہ
🥀🍂🌝‼️_____وہی" لوگ نہیں ہوتے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain