مگر قدرت اپنے بندے کو بہت دیر تکلیف میں نہیں دیکھتی، وہ واپس لے لیتی ہے، اپنا بندہ اور پھر جب قدر نہ کی جائے نہ تو چھن جانے میں وقت ہی کتنا لگتا ہے مگر ایک لمحہ‼️ فقط ایک لمحہ‼️ 💯
صرف محبتوں کے چکر میں دل اُداس نہیں ہوتے، اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے، خیانت کرنے سے، قرآن کو نہ پڑھنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہو جاتا ہے، ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے، اس بے چینی کی جڑ ہی اللہ سے دُوری اللہ کو نہ یاد کرنا ہے Beshaq ❤️ 💯