ایک مان ہی تو ہوتا ہے
جو آپ کو ہر کسی پر نہیں ہوتا
کسی بہت خاص پر ہوتا ہے
اگر وہ آپ کا مان توڑ دے
تو آپ ایسے ٹوٹتے ہو کہ پھر جڑنا
🥀😞مشکل ہو جاتا ہے
محبت آزمانے کو فقط اتنا ہی کافی ہے
زرا سا روٹھ کے دیکھوں منانے کون آتا ہے
💯🥀🖤
حیرت کی بات ہے ہر شخص معافی مانگتا
ہے جس نے دل دکھایا ہی نہ ہو پر وہ لوگ
کبھی معافی نہیں مانگتے جنہوں نے دل کے
💯ٹکڑے کیے ہوں
میں نے خود کو کبھی اتنا سمجھدار نہیں
سمجھا کہ دوسرے مجھے بے وقوف لگیں
میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا
‼️باقی سب مجھے گنہگار نظر آئے
ضرورت پڑی تو کوئی نہ تھا ہمدرد
🥀_خیر!یہ قصہ بھی خدا کے سپرد
شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے
🙂‼️صرف
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں
🔥🖤‼️آتا
🔥جاتے ہوئے اس نے صرف اتنا کہا تھا
💔زندگی جی لینا محبت اچھی کرتے ہو
ہائے! وہ شخص جو تھا ہی نہیں
🔥کیا قیامت مچا گیا مجھ میں
🙂میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں
🥀___گلِ الفت ہوں مہکوں گی
🥀___آتِش نفرت میں بھی
یوں لگتا ہے جیسے انسان کی عافیت
لاعلمی میں ہی ہے بس وہ ہی وقت اچھا
ہوتا ہے جب آپ کسی کی، اصلیت نہیں جانتے
💯😥
دل کی بات صاف صاف بتا دینی چاہیے
کیونکہ بتا دینے سے فیصلے ہوتے ہیں
اور نہ بتانے سے فاصلے
🥀😐
لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے
زندگی جب مایوس ہوتی ہے
تبھی محسوس ہوتی ہے
💯🥀🌚
کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ ہزار زخم بھر
جاتا ہیں، مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم درد کے 💯ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
💯😐کون مرتا ہے پھر کسی کے لئے
دنیا میں خالی ہاتھ آئے تھے
💯'کچھ لیکر جاؤ گے تو بس 'اعمال
بے موت مر جاتے ہیں بے آرزو
💯🥀رونے والے
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا
جیسے لوگ دفنا کے چھوڑ گئے ہوں
🥀😐
کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے
کہ انسان خاموش رہے کیونکہ
¿جب فرق نہیں پڑتا تو شکایت بھی کیسی
🥀💯🔥