جو لوگ صبر رکھتے ہیں یا تو وہ جیت
🥀🌚جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی
Right💯🌚😐
اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی
🥀💯سمجھ میں نہیں آتے
وقت اور انسان کو بدلتے دیر نہیں
💯🥀-...لگتی
🥀کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت
🌚ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
آپ کا تو گلہ نہیں بنتا
💔آپ نے خود ہمیں گنوایا ہے
وہ جو گڑیا ہے نہ اپنے بابا کی
لوگوں نے اس کو کھلونہ بنا رکھا ہے
🥀🌚
دوستی اور محبت میں
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے
کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا نہ ہو
🥀🌚
🥀جانے والے کو کہاں روک سکا ہے کوئی
چیخنے لگ گئی اندر کی اداسی مجھ میں
میں نے رو رو کے تجھ کو اتنا پکارا
میں تو اب بھی ہوں تیری آنکھ سے اوجھل
مگر تُو تو اب بھی ہے مجھے جان سے
🥀🌚پیارا
وہ بولتا نہیں ہے اور میں ہوں کے-"
"-اسکو سُننے کیلئے آسماں تکتی رہتی ہوں
🥀
اس دور میں انسان کا چہرہ نہیں ملتا
کب سے میں نقابوں کی تہیں کھول رہا ہوں
🥀🔥💯
خاموشیوں کو رکھا ہے کے مزاج میں شامل
ہم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل
🥀🌚
کسی کو خاص کر کے
بہت عام کر دینا
کسی سے پہروں باتیں
اور صبح سے شام کر دینا
کسی کو بھولنا ایسے
کہ جانتے نہ تھے
عجب ہے محبت کا
🔥🥀خود انجام کر دینا
چہرے پہ یقین نہ کرنا کیونکہ
💯🔥چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں
کھاتا جا حالات کے پتھر خود راحت ہو
🥀جائے گی
دو دن زخم اذیت دیں گے پھر عادت ہو
🔥جائے گی
تم کسی شخص کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے
تمہیں کیا خبر یہ مسکرانے والا خدا
🥀_"کے سامنے کتنا روتا ہے
✨تاروں کو انسان تب گھورتا ہے
💛جب زمیں پہ اس کا کچھ کھو گیا ہو
لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے
مگر تلاش ہمیشہ مخلص لوگوں کی ہی کرتے ہیں🥀🔥
رشتے خوبصورت آواز، اونچے مرتبے اور
خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ
خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے
🥀__بنتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain