میں نہیں جانتی حجاب واجب ہے یا
مستجب میں بس یہ جانتی ہوں کہ
یہ اللہ کو پسند ہے تو پھر یہ مجھے
💯‼️بھی پسند ہونا چاہیے
مسئلے خود حل نہیں ہوتے، کرنے پڑتے
ہیں اور اس کے دو طریقے ہیں یا تو
خود میں ہمت تلاش کرو یا زیادہ ہمت
🔥والے کو تلاش کرو
Jab rehna hai tanha to
Rona kaisa🌚
Jo tha hi nahi apna usey
Khona kaisa🥀🔥
خاک ڈالوں مجھ پہ____آج
یوں سمجھو جیسے میں تھی ہی نہیں
🥀🌚
عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں
🥀🌚
😍یہ موبائل 📱 بھی محبوب
جیسا ہے اس کی وجہ سے 😜 جتنی
مرضی 🤓 بے عزتی ہو محسوس نہیں
😂😁😋😅ہوتی
میرا کوئی فین شین ہے تو
😍😍سامنے آئے
میرا آٹو گراف✍🏻 دینے کا موذ
😂😂ہے آج
😒🙄😕
دو لڑکیاں بس میں سیٹ کے لئے لڑ
رہی تھیں
کنڈکٹر؛ کیوں لڑ رہی ہو جو عمر میں
بڑی ہے بیٹھ جائے
___بس پھر کیا
😏دونوں پورے راستے کھڑی رہی
😂🤣😂😜
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو"
وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو
🥀🌚"جاتا ہے
پتھر میں ایک نقص ہے وہ کبھی
پگھلتا نہیں ہے لیکن پتھر میں ایک خوبی
بھی ہے کہ وہ کبھی بدلتا نہیں ہے
🥀🔥
وہ نہیں ہے نہ سہی ترک تمنا نہ کرو
🔥دل اکیلا ہے اسے اور اکیلا نہ کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain