بلی؛ تم کتنے سال کے ہو ہاتھی؛ 5 سال کا ¿بلی؛ اتنے بڑے کیسے ہوئے ہاتھی؛ نیڈو پیتا ہوں بہترین نشوونما کی دس خوبیوں والا اور تمہاری عمر کیا ہے بلی؛ 30 سال ¿ہاتھی؛ اتنی چھوٹی کیسے ہو بلی؛ پونڈز کریم لگاتی ہوں بڑھتی عمر جیسے تھم سی گئی ہے 😂🤣😂🤣😅😜😁
مولوی صاحب نے دیکھا بریانی میں بڑا سا لیگ پیس دوسری طرف ہے تو تھال گما کر اپنی طرف کر لیا کسی نے پوچھا مولوی صاحب یہ کیا مولوی صاحب بولے مرغی کے پاؤں قبلے کی طرف تھے 😁🙄😏😋
ایک لڑکا امتحان میں فیل ہو گیا باپ نے کہا: ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھوں کلاس میں فرسٹ آئی ہے اور 🙄____تم لڑکا: اسی کو دیکھتا تھا اسی لیے فیل 😅😂😜🤣😁ہو گیا ہوں
ایک بچہ اسکول میں گدھا لے کر آیا OH my God :ٹیچر ¿تم گدھا کیوں لائے ہو بچہ:آپ نے کہا تھا کہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنا دیا ہے تو میں نے سوچا اس بچارے کی بھی 😜😂✌🏻😅👌🏻زندگی سیٹ ہو جائے