Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Aiman-me
 

بلی؛ تم کتنے سال کے ہو
ہاتھی؛ 5 سال کا
¿بلی؛ اتنے بڑے کیسے ہوئے
ہاتھی؛ نیڈو پیتا ہوں بہترین نشوونما کی
دس خوبیوں والا اور تمہاری عمر کیا ہے
بلی؛ 30 سال
¿ہاتھی؛ اتنی چھوٹی کیسے ہو
بلی؛ پونڈز کریم لگاتی ہوں بڑھتی عمر جیسے
تھم سی گئی ہے
😂🤣😂🤣😅😜😁

Aiman-me
 

مولوی صاحب نے دیکھا بریانی میں
بڑا سا لیگ پیس دوسری طرف ہے
تو تھال گما کر اپنی طرف کر لیا
کسی نے پوچھا
مولوی صاحب یہ کیا
مولوی صاحب بولے
مرغی کے پاؤں قبلے کی طرف تھے
😁🙄😏😋

Aiman-me
 

ٹیچر؛ بتاؤ یہ کون سے ٹنس ہیں
"میں ناچ ریا ہوں"
"تم ناچ رہے ہو"
"وہ ناچ رہے ہیں"
"ہم ناچ رہے ہیں"
Mujra Continuoues tenseشاگرد یہ؛
😁😜🤟🏻

Aiman-me
 

ایک لڑکا امتحان میں فیل ہو گیا
باپ نے کہا: ہمسایوں کی لڑکی کو
دیکھوں کلاس میں فرسٹ آئی ہے اور
🙄____تم
لڑکا: اسی کو دیکھتا تھا اسی لیے فیل
😅😂😜🤣😁ہو گیا ہوں

Aiman-me
 

ایک بچہ اسکول میں گدھا لے کر آیا
OH my God :ٹیچر
¿تم گدھا کیوں لائے ہو
بچہ:آپ نے کہا تھا کہ میں نے بڑے بڑے
گدھوں کو انسان بنا دیا ہے
تو میں نے سوچا اس بچارے کی بھی
😜😂✌🏻😅👌🏻زندگی سیٹ ہو جائے

Aiman-me
 

کوئی آپ کو بلانا بھی پسند نہ کرے
اور آپ روزانہ اس سے بات کرنے
کے طریقے دھونڈیں
تو یقین مانیں یہ محبت نہیں بس
😁آپکو
بے عزتی" کروانے کا شوق ہے"
🤣✌🏻😂😏😜

Aiman-me
 

🤔موسم اچھا نہ ہو
🙄تو زرا کام کرنے کو دل نہیں کرتا
😏اور اگر موسم اچھا ہو
تب تو کام کرنے کا بالکل بھی دل نہیں کرتا
😂😜✌🏻😁

Aiman-me
 

😂📷میری کیمرے سے زیادہ
😍😁شیشے میں شکل پیاری لگتی ہے

Aiman-me
 

اور وہ دعائیں تو رد نہیں کرتا، ہاں اپنے
پاس سنبھال لیتا ہے پھر وہ عطا کرتا ہے
وہاں وہاں جہاں ہم نے گمان بھی نہیں کیا
❤️💫ہوتا

Aiman-me
 

میں جب بھی گِڑ گِڑاتی ہوں مجھے
‼️محسوس ہوتا ہے
میرا رب میرے پاس بیٹھا ہے میرا سر
❤️‼️تھپتھپاتا ہے

Aiman-me
 

سب کچھ پیچھے چلا جاتا ہے
آخر میں بندہ اور اس کا رب رہ جاتا ہے
💫✨

Aiman-me
 

__برے نہیں تھے
💔🙂پر ثابت نہیں کر پائے

Aiman-me
 

کچھ دروازے اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت کے
💯لئے بند کرتا ہے

Aiman-me
 

سب سے خوبصورت اور صاف زبان
رویوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سننا
بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ
💯آ جاتی ہے

Aiman-me
 

ہم نے سوچ رکھا ہے
🔥تم سے کچھ نہیں کہنا

Aiman-me
 

💞نبھانا جس کو کہتے ہیں
🌺وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے
✌🏻بڑا آسان ہے کہنا
💜مجھے تم سے محبت ہے

Aiman-me
 

سینکڑوں عیب سہی ایک ہنر رکھتے ہیں
🥀بے خبر لاکھ سہی تیری خبر رکھتے ہیں

Aiman-me
 

بہت مسکراتی ہوں میں جن کی
😊🌺لاڈلی ہوں انہیں اداس نظر نہیں آوں

Aiman-me
 

خط لکھوں تو کیا لکھوں آرزو مدہوش
🥀ہے
خط پہ آنسو گر رہے ہیں اور قلم خاموش
🌚ہے

Aiman-me
 

?حسرتیں کیسی؟خواہشیں کیسا
?اجڑے کیسے؟بکھرے کیسے
?عروج کیسا؟زوال کیسا
?حال کیسا؟ملال کیسا
?ذوق کیسا؟شوق کیسا
?سوال کیسا؟جواب کیسا
یہ وقت کی ساری عداوتیں ہیں ان میں
🥀?حساب و کتاب کیسا