انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی
چاہیئے
کے وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت تک
💕لے جائے







آپ جس کے ساتھ جتنا ملخص ہونگے
وہ آپ کو اُتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا
کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے
💯🌚🔥گی
آج لگتا ہے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ہم اسے بُت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
🥀🌚جو تخیل میں خود تراشا تھا
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں
‼️رہہتا
کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرا نہیں
🔥‼️رہہتا
کسی کو پانے کے لئے ہماری سو خوبیاں
بھی کم پڑ جاتی ہیں
اور کھونے کے لیے ایک غلطی ہی
💯🥀کافی ہے
کاش اتنے وفادار بھی ہوتے
🔥جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
ہنستے ہوئے چہرے کی تحقیق کر لو
جو سچ لگ رہا ہے ممکن ہے اداکاری نکلے
🥀🔥
تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس
کوئی نہیں ہے، تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا
ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ
🔥‼️...کا کوئی نہیں ہے
لش پش نہ ویکھ وے اڑیا
‼️..ویکھ نہ سُندر مکھڑے
،ہر مکھڑے دے اندر دل اے
‼️..تے ہر دل اندر دُکھڑے
آپ صلاحیت کے
چاہے جس درجے پر بھی ہوں
کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور
💫پہلو سے کبھی مت توڑیں
نہیں ہے وجہ ضروری ہے کہ جب ہو
تب مر جائیں
اداس لوگ ہے، ممکن ہے، بے سبب
🥀مر جائیں
لوگ اس کاغذ کو تو سنبھال لیتے ہیں
جس پہ ﷲ لکھا ہو لیکن اس دل کو
💯توڑ دیتے ہیں جس میں ﷲ بستا ہو

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain