"Aksar"
Aksar Log Kehte Hain,
Koi To Hoga,
Aur Dil Kehta Hain,
Kaash Koi Hota, 🖤
اسلام و علیکم
روک لیتا ہے وہ بلاؤں کو اپنے اوپر
ماں کا آنچل مجھے جبرائیل کا پر لگتا ہے
💗✨😇
تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگانی
کے
کبھی ایسا ضروری ہے، کبھی ویسا
🔥ضروری ہے
وہ افسانہ جل گیا
🖤جس کا عنوان ہم تھے