میں نے دوسروں کو خوش کرنے میں اپنے آپ کو کھو دیا ہے اب میں اپنے آپ کو ڈھونڈ رہی ہوں اور لوگوں کو کھونا شروع کر دیا ہے اب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کسی کو کھو دینے سے ہم کسی کے لیے کتنا بھی اچھا کر لیں ‼️کوئی قدر نہیں کرتا Right🔥😔💯
‼️جیسے تجدید تعلق کی رُت ہو کوئی ‼️زخم بھرتے ہیں تو غمخوار بھی آجاتے ہیں 🥀
🔥خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے 😏راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے
‼️ہمارے بخت میں لکھا ہوا سہولت سے 🔥بس ایک درد تھا، جو ھر طرح میسر تھا
میرے صیاد سے کہہ دو نہیں اب لوٹنا ممکن سمندر میں گرے قطرے کو پھر پایا نہیں جاتا 🔥🥀
کیسا ہے وہ___کہاں ہے___بنا کس ‼️کا ہمسفر بہتر ہے کچھ سوال___ادھورے ھی 🥀‼️چھوڑ دو
کچھ لوگوں کی ایک بات بہت اچھی ہوتی ہے کہ انہیں جتنا بھی اپنا سمجھو وہ ہمیشہ 🔥لوگ ہی رہتے ہیں
پوچھنے کی تو مہلت ہی نہ دی 🥀___اس نے وہ لہجہ بدلتا گیا ہم اجنبی ہوتے 🔥___گئے
،،بڑی مشکل سے ملی ہوں خود سے ،،اب میں دل کی باتوں پر بھروسہ 🔥نہیں کرتی
وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ دردِ 🥀دل میں کمی ہوئی عجیب سی ہے میری زندگی نہ 🔥گزر سکی نہ ختم ہوئی
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں 🔥کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی
چھوڑ جانے کا دکھ اتنا نہیں 🔥___مرشد___ کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہ تھی
روح میں___کوئی غم ہے پوشیدہ 🥀زندگی___بے سبب اداس نہیں
حال میرا اگر کوئی پوچھ بھی لے 🥀ٹھیک ہوں میں، یہی تو کہنا ہے
🌚وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں 🥀مصیبت تو احساس والوں کی ہے
🌚ایسے بنو کہ تم نہیں بلکہ 💯لوگ تمہیں کھونے سے ڈریں
وہ خود ادیب نہ شاعر نہ فلسفی تھا مگر ذرہ سی دیر میں مجھ کو بنا گیا کیا کچھ 🌚🥀🖤
🥀تم کو میں بتاؤں جنوں کی حد کیسے 🌚میں نے خود کو خود پہ ہنستے دیکھا ہے