بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ قدر کرنے
والوں کو قدر کرنے والے ہی ملے ہوں
ورنہ قدر کرنے والوں کو ہمیشہ بے
💯Right🥀قدرے ہی ملتے ہیں
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت
آسان ہے لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی
اور کو معاف کر دینا بہت مشکل ہے
🥀🌚
امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی
کیونکہ دکھ انسان نہیں دیتا
انسان سے وابستہ امیدیں دیتی ہیں
💯🌚🥀
رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کرنا چاہیئے
Right 💯🙏🏻🌚
ممکن ہے ہر چیز کو دوسرا موقع مل
🌚🥀جائے سوائے اعتماد کے
🥀حساس لوگ بہترین لوگ ہیں
🌚دوسروں کے لئے اپنے لئے نہیں
صبر اور قدر کرنا
💯🌚ہر کسی کے بس میں نہیں
دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی
ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی
تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی
💯💗عزت اور تعریف کریں
اسلام و علیکم
✍🏻درد لکھتی ہوں
🌚¿¿دیتی تو نہیں نا
🥀صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
🌚تمھارے سامنے ہے مثال میری