Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Aiman-me
 

،،،،اوڑھ لی ہے خاموشی
،،،،گفتگو نہیں کرنی
،،،،دل کو مار دینا ہے
،،،،آرزو نہیں کرنی
،،،،اب تمھاری راہوں میں
،،،،دھول بھی نہیں ہونا
،،،،اور تم کو پانے کی
💔،،،،جستجو نہیں کرنی

Aiman-me
 

اچانک ایک ہمدرد ملا
🔥پھر اسی سے ہر درد ملا

Aiman-me
 

میں تیری سمت پلٹ کر تو آنے والی
🥀ہی نہیں
میں چاہتی ہی نہیں پھر سے رائیگاں
🍂ہونا

Aiman-me
 

مجھ سے خوشامد کسی کی نہیں ہوتی
🔥اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہو میں

Aiman-me
 

آپ کس کے لیے کتنے اہم ہیں
🖤یہ الفاظ نہیں روئیے بتاتے ہیں

Aiman-me
 

مسکرانا زیر لب ہر وقت ہی
🔥کوئی سیکھے آپ کی تصویر سے

Aiman-me
 

ہم نے یوں بھی اداس رہنا تھا
‼️جانے والے کی خیر ہو مولا

Aiman-me
 

سامنے ہوتا ہے مگر مجھے رد کرتا ہے
🥀بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے

Aiman-me
 

‼️___ضروری نہیں___
‼️___کہ کچھ توڑنے کے لئے___
‼️___پتھر ہی اٹھاؤ___
‼️___بس لہجہ بدل کر بولئے___

Aiman-me
 

🔥کبھی تو مل کے بتاؤ کہ ایسے ملتے ہیں
🖤مجھے پتہ ہے تمہیں چھوڑ جانا آتا ہے

Aiman-me
 

💔¿پوچھا ہم نے بھلا دیا، ہم کو کیسے
🥀چٹکیاں بجا کر بولے، ایسے ایسے ایسے

Aiman-me
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
🥀خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے

Aiman-me
 

‼️بیدار کر دینے والا غم غافل کرنے
‼️والی خوشی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے
💯

Aiman-me
 

معیار ہم نے اپنا گرایا نہیں کبھی
جو گر گیا نظروں سےوہ بھایا نہیں کبھی
🔥🖤

Aiman-me
 

‼️ہم جیسے پھول روز کہاں کھلتے ہیں
‼️سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں
🖤

Aiman-me
 

شک کی سولی پہ نہ لوگوں کو
🔥چڑھاے رکھو
خوش گمان بن کے جیو، رشتے
🥀نبھانا سکیھو

Aiman-me
 

حل مسائل جو بات ست ہوتے
🔥عمر بھر خود سے گفتگو کرتے

Aiman-me
 

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کر
☺️‼️___ملتے ہیں
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے
🖤‼️___کے بعد

Aiman-me
 

فطرتاً حساس لڑکی ہوں میں اپنے دشمنوں
🔥🖤‼️___کو بھی کچھ نہیں کہتی

Aiman-me
 

"ہوا تو کچھ بھی نہیں "غالب
بس تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں
بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں
"ہوا تو کچھ بھی نہیں "غالب
بس اپنا آپ گوایا ہے
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے
چاہتوں کا صلہ پایا ہے
"ہوا تو کچھ بھی نہیں" غالب
بس کسی اپنے نے رلایا ہے
🥀🔥💔