Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Aiman-me
 

☺️وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤ
🥀وفا یاد رکھو ستم بھول جاؤ

Aiman-me
 

😏وہ چال ایسی چل گیا
🔥ہم بجھ گئے دل جل گیا

Aiman-me
 

💫___کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
🍂___افسوس پھر بھی اکیلے ہو

Aiman-me
 

حرف تسلی ایک تکلف
💯🍂جس کا درد اسی کا درد

Aiman-me
 

مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو
🔥مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے

Aiman-me
 

رونے سے نہیں حاصل کچھ اے دل
!!سودائی
آنکھوں کی بھی بربادی دامن کی بھی
!!رسوائی

Aiman-me
 

،،اب تو خوشی کا غم ہے نہ
،،غم کی خوشی مجھ میں
🥀بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے

Aiman-me
 

اندر کی ٹوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
🥀دوران گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں

Aiman-me
 

کبھی موسموں کے سراب میں، کبھی
!بام و در کے عذاب میں
وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس
!!..لینا مُحال تھا

Aiman-me
 

،نہ دے کسی کو اتنا حق کہ
چھین کر نہ لے جائے کوئی خوشیاں تیری
🔥

Aiman-me
 

وفا جو کر چکے سو کر چکے ہم
🔥نہ دھوکہ اور کھایا جائے گا اب

Aiman-me
 

پوچھنا حال دنیاداری ہے
!!کس نے کس کی یہاں دوا کی ہے

Aiman-me
 

زندگی بے زبان نہیں لیکن
🔥شور اتنا ہے کون سُنتا ہے

Aiman-me
 

فکر کی تلخیوں میں گم ہو کر
🔥آدمی بے سبب بھی ہنستا ہے

Aiman-me
 

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے
💫نیا دن
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں
🌞کہتے

Aiman-me
 

دل__امید__آس__بھروسہ__
🔥مان___اعتماد
Sorry یہ سب توڑ کر بس لوگ
💯🥀🙂کہہ دیتے ہیں

Aiman-me
 

جب معصومیت کو کوئی راستہ نہیں ملا
!!تو مجھ پہ آکے ختم ہو گئی
😜😂😅🙈

Aiman-me
 

خاموشی سب سے آسان اور نافع
🔥عبادت ہے
اور میری فرنڈلسٹ کے کچھ لوگوں
😇کر علاوہ سب عبادت میں
😅👅مصروف ہیں

Aiman-me
 

¿¿¿پوچھنا یہ تھا
🙄🤔🤭کہ اب بھی
عمران خان کے جلسے وچ نچنے نوں جی
😜😅¿¿کردا یا ٹھنڈ پے گئی جے

Aiman-me
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
🔥میں تو اندھا یقین کرتی تھی