کبھی کبھی ڈھیروں لفظ ہونے کے بعد بھی
بولنے کو دل نہیں چاہتا
نہ بتانے کیلئے، نہ جتانے کیلئے
🖤نہ ہمدردی کیلئے
____وقت کے ہاتھ سے گر کر
ہوئے ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسی___کہ سمیٹی
🥀نہ گئی
احساس کی قندیل سے روشن ہو جس
💕کا دل
اسے کبھی جگنو کی ضرورت نہیں
☺️پڑتی
دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
🔥
نہیں نگاہ میں منزل نہیں تو جستجو
🥀!!ہی سہی
🔥نہیں وصال میسر تو آرزو کی سہی