Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Aiman-me
 

اور اپنی یادوں سے کہو ایک دن کی
چھوٹی دے ہمیں بھی عشق کے حصے
😏میں بھی اتوار ہونا چاہیے

Aiman-me
 

اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا
میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا
🥀

Aiman-me
 

اچھی زندگی اچھی صورت سے نہیں
💫اچھی نیت سے ملتی ہے

Aiman-me
 

ہر درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق
💫انسان کو بدل دیتا ہے

Aiman-me
 

اتر گئے ہیں سب دل سے
🥀اب کیلا رہنا ہی اچھا لگتا ہے

Aiman-me
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں
🔥🖤

Aiman-me
 

بہت سے عیب سہی مجھ میں مگر
ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جیسے چاہیں اسے دھوکہ
🔥نہیں دیتے

Aiman-me
 

مضبوط لوگ خاموش رہتے ہیں
🍂کسی سے شکایت نہیں کرتے

Aiman-me
 

خاموشی کی کتنی زبانیں ہیں ناں
⭐دکھ، ضد، غصہ، انا، شکر

Aiman-me
 

حیران بیٹھا ہوں وقت کا دھاگا لے کر
روح کو رفو کروں کہ اپنے خواب بنوں
🖤🔥

Aiman-me
 

ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی
ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی
🖤

Aiman-me
 

وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
🔥زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں

Aiman-me
 

تم سے تو خیر عشقِ تھا ہمیں
🥀!!___خود سے بڑے گلے رہے

Aiman-me
 

کبھی کبھی ڈھیروں لفظ ہونے کے بعد بھی
بولنے کو دل نہیں چاہتا
نہ بتانے کیلئے، نہ جتانے کیلئے
🖤نہ ہمدردی کیلئے

Aiman-me
 

____وقت کے ہاتھ سے گر کر
ہوئے ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسی___کہ سمیٹی
🥀نہ گئی

Aiman-me
 

احساس کی قندیل سے روشن ہو جس
💕کا دل
اسے کبھی جگنو کی ضرورت نہیں
☺️پڑتی

Aiman-me
 

دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
🔥

Aiman-me
 

نہیں نگاہ میں منزل نہیں تو جستجو
🥀!!ہی سہی
🔥نہیں وصال میسر تو آرزو کی سہی

Aiman-me
 

اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں
🖤

Aiman-me
 

یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں
🔥!!____والے