ہم زمانے سے الگ اپنی ادا 🥀🍃رکھتے ہیں اسی لئے ہم خود کو سب سے جدا 🥀🍃رکھتے ہیں یہ ممکن ہی نہیں ہم کسی کا دل 🥀🍃توڑیں ہم تو پھولوں کو توڑنا بھی گناہ 🥀🍃سمجھتے ہیں
My life is all about "Ab kia Kar dia maine?" "Ab kia karu?" "Ab kia hoga?" "Ab ye kia hogaya?" 😏🙄😜✌🏻
صبح اٹھو بے عزتی کرواؤ کھاؤ پیو بے عزتی کرواؤ رات کو پھر بے عزت ہو کے سو جاؤ بس یہی چل رہا ہے ✌🏻😜😂😁🙄
Doctors after Operation and students After exams have Same thing to say. "Kuch Keh Nahi Sakhty Bass Dua Krna" 😂😂😂✌🏻
بلیاں بلیاں اکھاں ایناں اکھاں نوں میں تکاں تیرے سر وچ مار کے وٹا ✌🏻5️⃣2️⃣0️⃣ 😂😜😅سپیڈ نال میں نساں
کے کارڈ پہ7️⃣6️⃣ روپے آئیں گے 💯 اب اگر پی ٹی آئی دو سال اور رھی تو سو کا کارڈ لوڈ کرنے پہ جزاک اللہ 😂😜🤟کا میسج آئے گا
اس سال کے اختتام پر اگر کسی نے 🙄!!کہا کہ "سال گزر گیا اور پتہ بھی نہیں چلا" 😏✌🏻😁تو چپیڑیں واجب ہے اس پر
کتنا بے رحم ہے وہ انسان 🔥____مرشد____🔥 اپنا دل بچانے کے لیے دوسرے 💔کا دل توڑ دیتا ہے
قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ سزائے 🔥💔!...موت ہے
وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں میرے دل کا، انتخاب کر بیٹھا 🖤
مجھ کو خود اپنے آپ سے شرمندگی ہوئی وہ اس طرح کے تجھ پہ بھروسہ بلا کا تھا وار اس قدر شدید کے دشمن ہی کر سکے !!....چہرہ ضرور کسی آشنا کا تھا
کرتا میں درد مند طبیبوں سے کیا رجوع جس نے دیا تھا درد بڑا وہ حکیم تھا 🥀🌚
میں جس چراغ سے بیٹھا تھا لو 🕯️لگائے ہوئے پتہ چلا وہ اندھیرے میں رکھا رہا 🥀🌚تھا مجھے
خواہش ہے ایک بار ہنسوں اور یوں ☺️ہنسوں جیسے گلاب کھلتا ہے کوشش کیے 🥀بغیر
نہ کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے تیرا شہر بھی کتنا عجیب ہے وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے
اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں 🥀پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی
بہت سیاہ بخت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی وجہ سے کسی کو محبت سے 🔥نفرت ہو جائے
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا 🔥قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
اپنے آپ کو اہمیت دیں ☺️!!آپ جیسا کوئی اور نہیں