لوگ کہتے ہیں خوش رہو
🥀لیکن مجال ہے رہنے دیں
عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں
ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز
🥀😢
محبت تو نہیں لیکن، انوکھا ربطہ ہے
کوئی، مجھے ایک شخص کی تکلیف سے
🥀،،،تکلیف ہوتی ہے
وقت اچھا ہو تو آپ کی غلطی بھی
مذاق لگتا ہے اور وقت خراب ہو تو
مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے
💯😔
آپ کب سہی تھے کوئی یاد نہیں رکھتا
"لیکن"
آپ کہاں غلط ہو یہ بات کوئی نہیں بھولتا
💯
خزاں کر گرتے پتوں کو حقیر مت
سمجھنا کیوں کہ ان ہی پتوں کے
🍂 💯___گرنے سے بہار آتی ہے
زندگی میں کچھ پل ایسے آتے ہیں
جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت
سے نہیں مٹا سکتے مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں وقت ہر زخم کا
🍂💯مرہم ہے
مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے
🍂کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی
💯ویسا نہ تھا
انسان بھی باکمال ہے
ڈراموں میں اداکاروں کا دکھ درد دیکھ
!!کر رو پڑتا ہے
اور اصل میں لوگوں کے دکھ درد کو ڈرامہ
!!سمجھتا ہے
یاد آتا ہے روز شب کوئی
🍂ہم سے بچھڑا ہے بے سبب کوئی
🥀____مجھے منظور ہے ہر ستم
💔____مگر منظور اب تم نہیں
یہاں کسی کو بھی حسبِ آرزو نہ ملا"
کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا"
💔🔥
😍ہے دنیا میں وہ جنت کا اک ٹکڑا
❤️پیار سے جسے ہم ماں کہتے ہیں
کچھ شامیں زندگی کی اسی بھی
ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج
🥀___نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں
محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے
!اور بے وفا کی زندگی کا معمولی حصہ
میں تو سمجھا تھا اس کو کافی
!__تھا میں
اب جا کر راز کھلا کہ اضافی
!!__تھا میں
سب کچھ ہی سکھا دیا زندگی نے
بس نہ سکھا پائی، تو کسی کو بھول
!!!____جانا
میسر اتنا ہی رہیں جتنا کوئی
🍂_____مستحق ہو
ہم جو کرتے ہیں وہ کبھی غلط
نہیں لگتا
ہمیں غلط صرف وہ لگتا ہے
✨جو دوسرے کرتے ہیں
یہ جو حالات ہیں میرے ایک
دن سدھر جائیں گئے لیکن
کافی لوگ میرے دل سے اُتر جائے
🔥گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain