محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو
پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں
انگلیاں برابر نہیں ہوتی
اور بیڑا غرق کرنے کے بعد کہتے ہیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
💯🔥
کچھ لوگ موسم کی طرح ہوتے ہیں
ذرا ذرا بدلتے
🔥مکمل بدل جاتے ہیں
بہت مان تھا جن پہ
😏 بڑے بے ایمان نکلے وہ
ہنر اب آگیا مجھ کو
وفاؤں کو پرکھنے کا
دکھاوے کی ہر اک چاہت کو
✨میں واپس موڑ دیتی ہوں
نرم دل سے پھتر دل بننے کا سفر
💯یقین مانیں آسان نہیں ہوتا
خاموش رہہنا ہی بہتر ہے اس زمانے میں
لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں
🔥
در_و_دیوار سن کے روتے ہیں
آہ_تم تک
🥀!!___مگر نہیں جاتی
نظر اگر دوسروں کی چیز پر ہو تو
اپنی چیز کی قدر کم ہو جاتی ہے
💯🥀
!!..جیسی کرنی ویسی بھرنی
!..نہ مانے تو کر کے دیکھ
!..جنت بھی ہے دوزخ بھی
!..نہ مانے تو مر کے دیکھ
🔥
آج اسے میری خبر تک نہیں
جو کہتا تھا بچھڑا تو مر جاؤ گا
🍁
😢مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
💯جو قدر کرتے ہیں
😔وہ کبھی رونے نہیں دیتے
ہر ایک چھوڑ جاتا ہے بازار محبت میں
بھر جائے دل تو لوگ
🥀😔کھلونا بدل دیا کرتے ہیں
فکر کیسی بات کی نہ کریے گا
دنیا آپ کے ساتھ ہو نہ ہو
💞دنیا کا مالک تو آپ کے ساتھ ہے نہ
سنبھال لیا میں نے خود کو
🌚اب تیری ضرورت نہیں مجھ کو
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
🥀ہر کسی کے بس کی بات نہیں
ہم تجھے جی رہے ہیں
تجھے بتائیں بغیر، ستائے بغیر
🔥