بد ترین سبق ہمیشہ
🍁پسندیدہ شخص ہی دتیا ہے
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
🔥جو سکھایا ہے سبق زمانے نے
ہم نے حشر اٹھا رکھا ہے بچھڑنے پر
🌝وہ بے رحم تو پریشان بھی نہیں
کیوں نہ بے فکر ہو کہ سویا جائے
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے
🔥🌚
...بھیگے زمین آسمان مگر
...سوکھا رہا ایک میرا ہی گھر
...دنیا ہے تیری نگاہوں میں
🔥...!بس تجھے میں ہی نہ آیا نظر
Dhoka kabhi marta nahi...
Aaj Aap Dogye
Kal Aap ko Milegaaa..¡¡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain