!!ایک سوال آپ سب سے
کیا دل سے اُترا ہوا شخص پہلے جیسا
¿¿مقام حاصل کر سکتا ہے
چھوڑ دیا بے وجہ لوگوں کو پریشان کرنا
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں
تو بے وجہ اپنی یاد دلا کر کیا کرنا
🔥💯🥀
نہ وہ آسکے نہ ہم کبھی جا سکے
نہ دردِ دل کسی کو سُنا سکے
بس خاموش بیٹھے اُن کی یادوں میں
نہ اُس نے یاد کیا
نہ ہم بھلا سکے
😔🔥💔
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت
بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں
🖤🥀🔥
رشتہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو دل سے
جوڑا ہو، فرصت یا ضرورت سے نہیں
🖤🥀
خود بگاڑی ہوئی زندگی پہ شکوہ
🖤!!...کیسا
اسے لگتا ہے اس نے مجھے چھوڑا ہے
مگر اسے یہ نہیں معلوم اس نے مجھے
!!!!____گنوایا ہے
🖤🥀
وہ کسی کے ساتھ نہیں جڑتے
____مرشد____
جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں
🖤
ہمیں تو سارے فرشتے ہی ملے ہیں
کوئی غلطی کرتا ہی نہیں
ہمیشہ ہم ہی غلط ہوتے ہیں
💯🔥😔
کہ ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا
💔وجود
اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین
💯نہیں آتا
وقت بتائے گا اسے ہماری قدر"
"جب اسے نائے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
🔥