Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Aiman-me
 

نہ وہ آسکے نہ ہم کبھی جا سکے
نہ دردِ دل کسی کو سُنا سکے
بس خاموش بیٹھے اُن کی یادوں میں
نہ اُس نے یاد کیا
نہ ہم بھلا سکے
😔🔥💔

پہلے بس ذوق محبت تھا
اب صرف خوف محبت ہے🍁
A  : پہلے بس ذوق محبت تھا اب صرف خوف محبت ہے🍁 - 
اکیلے پن سے سیکھی پر بات سچی ہے
دکھاوے کی نزدیکیوں سے حقیقت کی دوریاں
اچھی ہے🥀💯
A  🔥 : اکیلے پن سے سیکھی پر بات سچی ہے دکھاوے کی نزدیکیوں سے حقیقت کی دوریاں اچھی - 
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کچھ نہ کچھ تو میرے پاس رہ گیا🖤
A  : تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا خوش ہوں کچھ نہ کچھ تو میرے پاس رہ گیا🖤 - 
Aiman-me
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت
بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں
🖤🥀🔥

Aiman-me
 

رشتہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو دل سے
جوڑا ہو، فرصت یا ضرورت سے نہیں
🖤🥀

Aiman-me
 

خود بگاڑی ہوئی زندگی پہ شکوہ
🖤!!...کیسا

Aiman-me
 

اسے لگتا ہے اس نے مجھے چھوڑا ہے
مگر اسے یہ نہیں معلوم اس نے مجھے
!!!!____گنوایا ہے
🖤🥀

Aiman-me
 

وہ کسی کے ساتھ نہیں جڑتے
____مرشد____
جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں
🖤

کہ باتیں ان ایسی، کہ وفا ان پہ ختم
اور جب نبھانے کی بات آئی وہ مجبور نکلے💯
A  : کہ باتیں ان ایسی، کہ وفا ان پہ ختم اور جب نبھانے کی بات آئی وہ مجبور نکلے💯 - 
بدل جاؤ وقت کے ساتھ____یا پھر وقت بدلنا سیکھوں___مجبوریوں کو مت کوسو____ہر حال میں چلنا سیکھوں💯
A  : بدل جاؤ وقت کے ساتھ____یا پھر وقت بدلنا سیکھوں___مجبوریوں کو مت کوسو____ہر - 
Aiman-me
 

ہمیں تو سارے فرشتے ہی ملے ہیں
کوئی غلطی کرتا ہی نہیں
ہمیشہ ہم ہی غلط ہوتے ہیں
💯🔥😔

Aiman-me
 

کہ ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا
💔وجود
اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین
💯نہیں آتا

Aiman-me
 

وقت بتائے گا اسے ہماری قدر"
"جب اسے نائے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
🔥

شیشے سا نازک دل تھا میرا
اب پتھر ہو گیا___🍁
A  : شیشے سا نازک دل تھا میرا اب پتھر ہو گیا___🍁 - 
Aiman-me
 

حاصل کرنا تو دور کی بات ہے
اب تو تمہیں دیکھنے کو بھی دل
🥀😔نہیں کرتا

Aiman-me
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ہے
!!تو دل سے لوگ کیوں نہیں

Aiman-me
 

🥀!...ہم اپنے آپ میں گم تھے
"حیرت ہے"
🍁!....وہاں بھی تم تھے

Aiman-me
 

کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی بھر کوئی ارمان نہ کر سکے
🥀💔😥

Aiman-me
 

😌ہم تو تمھارے اپنے تھے ناں
"تو سانو چھڈ جو نوے بناے"
😥🔥او یار کتھے آں