وہ جو ہمیشہ ساتھ رہنے کی باتیں"
🍁___"کرتا تھا
آج میری خبر بھی نہیں ہے"
💔____"اسے
کس درجہ دل شکن تھے محبت
🥀کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارمان
💯نہ کر سکے
تضاد عشق میں ایسا مقام آیا
تو کیا کروں گے
میں رو رہا ہوں تو ہنس رہا ہے
میں مسکرایا تو کیا کروں گے
🔥
اور کیا کر سکتی ہوں اپنی بےبسی پر
ہنستی ہوں، روتی ہوں، اور سو جاتی ہوں
🔥✌🏻Gööd Night
کوئی بھی سفر بے کار نہیں ہوتا
منزل ملے نہ ملے
راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
Absolutely 💯
اب دل بھی دکھاؤ تو
اذیت نہیں ہوتی
حیرت ہے اس بات پر
حیرت بھی نہیں ہوتی
💔😒
ویسے تو بہت اچھے سے سمجھ جاتی
💯ہوں
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں
😏لگتا
🤞🏻کون ہے جس میں کمی نہیں ہوتی
🌄آسمان کے پاس بھی تو زمین نہیں ہوتی
😖تم تو ناراض تھے
!!!______یا
🥀ہم جیسے ہزار تھے
😒زندگی کا خوفناک وقت وہ ہوتا ہے
🤔جب سب کچھ حاصل ہو
😔سوائے ذہنی سکون کے
🙄وہ کہتا ہے زمانہ بدل جاتا ہے
🤔اسے کہنا کہ زمانے کو
🤨😏خود جیسا سمجھا ہوا ہے
😍اور اللہ نے میرا ساتھ اس وقت دیا
💯🙏🏻جب میری ہار یقینی تھی

ہمارے لہجے کی کڑواہٹ ہمیشہ ہماری
اکڑ نہیں ہوتی
بلکہ ہماری زندگی میں
برداشت کی ہوئی
تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے
🥀💯🍂
🥀آپ نے اس وقت بے وفائی کی
💯جب یقین آخری مقام پر تھا
🥀اچھے انسان میں
😒ایک برائی ہوتی ہے
💯وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے
موت سے کب____مرنے والے
😥تھے ہم
بول تیری زبان____کے مار
🥀🔥گئے ہم کو
،ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو وصی
🥀بہت پُر خلوص لوگ تھے جو تنہا کر گیئے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain