Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

میں نے پرکھا ہے اپنے سیاہ بخت کو
میں جسے اپنا کہہ دو وہ میرا نہیں رہہتا💯
A  : میں نے پرکھا ہے اپنے سیاہ بخت کو میں جسے اپنا کہہ دو وہ میرا نہیں رہہتا💯 - 
میں نے اپنا دِل دُکھانے والوں میں 
خُود کو سرفہرست پایا___!!!
A  : میں نے اپنا دِل دُکھانے والوں میں خُود کو سرفہرست پایا___!!! - 
کہ تو کر ہی نہیں سکتا تھا مجھے 
جتنا خود کو برباد کیا میں نے🔥
A  : کہ تو کر ہی نہیں سکتا تھا مجھے جتنا خود کو برباد کیا میں نے🔥 - 
ان کو دیکھے ہوئے مدت ہوئی✨
اور ہم آج بھی جان دیتے ہیں🔥
A  : ان کو دیکھے ہوئے مدت ہوئی✨ اور ہم آج بھی جان دیتے ہیں🔥 - 
Aiman-me
 

دل دیاں گلاں
بھائی کسی نو نہ دسیا کرو
سارے سواد لیندے نے
🤟😏💯

Aiman-me
 

چاہنے والے والے ہزار مل جائے گے
🥀!!تم ڈھونڈنا کوئی نبھانے والا

Aiman-me
 

پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آتے ہیں
آپ سے باتیں کرتے ہیں
آپ سے مذاق کرتے ہیں
اور پھر اسی مذاق مذاق میں
آپ کی زندگی کا مذاق بنا کے چلے
جاتے ہیں
اور آپ ہنستے ہی رہتے ہیں
💯 Right 🔥

Aiman-me
 

جس دل سے لیا تھا نام تیرا
وہ دل ہی ہم نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا
🖤🔥

Aiman-me
 

،ہر اذیت کی ایک حد ہوتی ہے
،جسکے گزر جانے کے بعد
نہ تو درد کی شدت
،پہلے جیسی ہوتی ہے
اور نہ اسے سہنے والا انسان
🥀😔پہلے جیسا ہوتا ہے

Aiman-me
 

،بعض دفعہ ہمارا انتخاب ہی ہمیں
!!!چیخ چیخ کر رونے پر
🥀 مجبور کر دیتا ہے

Aiman-me
 

کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
!!___مگر
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے
Absolutely true💯🔥

Aiman-me
 

Attitude پرسنیلٹی تو ہے
😏بھی لش ہے
تیری فرینڈ لسٹ سے زیادہ
😜🤞🏻میری بلاک لسٹ میں رش ہے
Sach ma🙄

Aiman-me
 

😏تو نے ہم کو چھوڑا ہائے
✌🏻🔥جان چھوٹی سو لاکھوں پائے

Aiman-me
 

!..سجناں جے توں ہاسے دتے
!!..دکھ وی اچھے خاصے دتے
!!!..لوکاں نے تے گل کیتی سی
!!!!..توں تے کھول خلاصے دتے

Aiman-me
 

🥀مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
💫لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں

Aiman-me
 

✨چاہنا غلط نہیں
🔥چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے

Aiman-me
 

زندگی میں خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ
🥀 ہمت نہیں بلکہ بہت بے حسی چاہیے

Aiman-me
 

❗جن کے دل صاف ہوتے ہیں
💯🥀وہ اکثر ٹھکرا دیے جاتے ہیں

Aiman-me
 

🍂پھر یوں ہوا کہ رونقوں نے
🥀متاثر کرنا چھوڑ دیا

Aiman-me
 

نا میں باقی نا میری "میں" باقی
💫✨میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا