کوئی شکوہ نہیں تم سے ہو بھی
!!....تو کیا حاصل
وہی رسمی سا اک، جملہ میری
!!!....مجبوریاں سمجھو
نہ جانے کیوں آتے ہیں زندگی
❓❓❓میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار
🖤🔥💯کرتے ہیں
میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
💯 منافیق ہو جاؤ تو ابھی بھیڑ لگ جائے
جب کوئی منتظرِ نہ ہو تو رابطے
🖤🔥اچھے نہیں لگتے
میں اکثر غلط چیز چُن لیتی ہوں
😏اپنے لیے
انتخاب کے معاملے میں بہت کمزور
🙄🔥ہوں میں
Tune Zor Dharhkaya Hai
Dil Ankho Mai Bhaar Aya Hai
Apna pata....
Gum Kar Bethe
Dil Ne Bhatkaya Hai
Tum The Wo Ajnabi
Thay Samny La Pataa
Jitna Milty Gye
Hote Gye Tum JudAa🎶🎵🖤



🔥_____بدلے ہے انداز انکے
🤫______کچھ اس انداز سے
😖_____کہ اب وہ بڑے انداز سے
💔______نظر انداز کرتے ہیں
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتہ سب سے رکھو امید کسی سے نہیں
🥀🔥😞
میں نے رسمی کہا میں جائوں
🔥🥀اس نے فوراً کہا مناسب ہے
اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد قیامت ہی آگئی
💔
اداسی کام اپنا کر گئی ہے
تیرے ملنے کی حسرت مر گئی ہے
✨💫
جو پاؤ نہ مجھے کبھی تو
!!___دعائے مغفرت کر دینا





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain