😊__سُن لیا ہم نے فیصلہ تیرا
😞__اور سُن کر اُداس ہو بیٹھے
😢__زہن چُپ چاپ آنکھ خالی ہے
💔__جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
اور سب ٹھیک تھا بس ہم سے
بھلائی نہ گئ
تیرے خاموش روئیے میں جو
🖤🔥بیزاری تھی
کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود اچانک
💯🥀🔥ٹوٹ جاتے ہیں
اچھے لگے جو تم، سو ہم نے بتایا
نقصان ہوا کے تم مغرور ہو گئے
😐💔✨
گرز گیا وہ وقت بھی
😏جب ہم تیرے طلبگار تھے
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو
🖤🔥
یہ کیسی چاہتیں تھیں
ایک ضد_____پر ختم ہوئیں
💔🥀
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتہ سب سے رکھو امید کسی سے نہیں
💔✨💯
___بُرے نہیں تھے
☺️💔____پر ثابت نہیں کر پائے
🖤شکوہ کیسا جناب
🎭انسان تھا بدل گیا
__ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے
__آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا
🥀🖤
اگر کر دیتے اس وقت نظر انداز تجھے
تو شاید آج ہم یوں نظر انداز نہ ہوتے
😞🖤