🥀__جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
🔥__اسے عام کر دیجئے
💯👣جنت میں بھی جانا ہے
☺️🔥اور دلوں کو بھی توڑنا ہے
😐غلطی کی معافی ہوتی ہے
💔دل توڑنے کی نہیں
✨مخلصی جرم ہے یہاں
💫ہو سکے تو منافقت کیجئے
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز 💫رکھیں
✨تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے
اپنے اندر کو کھا گئی میں
🔥✨خود میں رہنا کوئی مذاق ہے








🔥مر گئے پیار میں مرنے والے
🎭اب جو زندہ ہے سب ڈرامے ہیں

